دبئی سے خصوصی پرواز کے ذریعے 400 سے زائد افراد وطن پہنچ گئے، قرنطینہ سینٹرز منتقل
ملتان /پشاور (این این آئی)دبئی سے خصوصی پرواز کے ذریعے 250 افراد پشاور اور 188 ملتان پہنچے جنہیں اسکریننگ اور طبی جانچ کے بعد قرنطینہ مراکز اور ہوٹل منتقل کردیا گیا۔ملتان پہنچنے والے 172مسافروں کو قرنطینہ سینٹر، 9 کو ہوٹل ،7کو نشترہسپتال منتقل کردیاگیا ۔پشاور پہنچنے والے 250 مسافروں کی مکمل اسکریننگ اورطبی جانچ کی… Continue 23reading دبئی سے خصوصی پرواز کے ذریعے 400 سے زائد افراد وطن پہنچ گئے، قرنطینہ سینٹرز منتقل