داتا دربار دھماکے کے وقت خود کش بمبار نے جو چپل پہن رکھی رکھی تھی وہ کس ملک کے برانڈ کی نکلی؟تہلکہ خیز انکشافات
اسلام آباد،لاہور، سرگودھا(مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی)داتا دربار دھماکے کے وقت خود کش بمبار نے جو چپل پہن رکھی رکھی تھی وہ بھارتی برانڈ کی نکلی،نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی نے تفصیلات اکٹھی کرلی ہیں،فرانزک سائنس ایجنسی ابتدائی رپورٹ آج اعلیٰ حکام کو ارسال کریگی۔ دریں اثنا داتا دربار کے باہر… Continue 23reading داتا دربار دھماکے کے وقت خود کش بمبار نے جو چپل پہن رکھی رکھی تھی وہ کس ملک کے برانڈ کی نکلی؟تہلکہ خیز انکشافات