عرب اتحادی طیاروں نے اڑان بھر لی۔۔خوفناک بمباری
صنعاء(این این آئی)عرب اتحادی فوج کی بمباری کے نتیجے میں یمن کے المخاء اور مغربی شہر تعز میں 17 حوثی باغی اور علی صالح کے وفادار جنگجو ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق یمن کے عسکری ذریعے کا کہنا تھا کہ عرب اتحادی طیاروں نے معسکر خالد اور اس کے اطراف میں… Continue 23reading عرب اتحادی طیاروں نے اڑان بھر لی۔۔خوفناک بمباری