پاکستان میں ریاست اور حکومتی مفادات متصادم ہیں، جھوٹا احتساب سیاسی انتقام اور معیشت اکٹھے نہیں چل سکتے ،خواجہ سعد رفیق کی دھماکہ خیز باتیں
لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان میں ریاست اور حکومتی مفادات متصادم ہیں۔ جھوٹا احتساب سیاسی انتقام اور معیشت اکٹھے نہیں چل سکتے۔ اگر حکومت نے اپنی روش تبدیل نہ کی تو پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان ہوگا۔ احتساب… Continue 23reading پاکستان میں ریاست اور حکومتی مفادات متصادم ہیں، جھوٹا احتساب سیاسی انتقام اور معیشت اکٹھے نہیں چل سکتے ،خواجہ سعد رفیق کی دھماکہ خیز باتیں