منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

یوم پاکستان کی پریڈ میں خواجہ آصف کے ہاتھ میں ایسی کیا چیز تھی جو لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی رہی ؟

datetime 24  مارچ‬‮  2017

یوم پاکستان کی پریڈ میں خواجہ آصف کے ہاتھ میں ایسی کیا چیز تھی جو لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی رہی ؟

اسلام آباد (آئی این پی) یوم پاکستان پریڈ میں وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی ’’تسبیح‘‘ توجہ کا مرکز بنی رہی‘ صدر ‘ وزیراعظم ‘ اعلیٰ عسکری قیادت کے ہمراہ وزیر دفاع خواجہ آصف بھی سلامی کے چبوترے پر  موجود تھے  اور ہاتھ میں تسبیح پکڑے ہوئے تھے۔ تقریب کے دوران ذکر اذکار کرتے رہے… Continue 23reading یوم پاکستان کی پریڈ میں خواجہ آصف کے ہاتھ میں ایسی کیا چیز تھی جو لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی رہی ؟

پی پی کے دورحکومت میں امریکیوں کےعلاوہ ایک اورملک کے شہریوں کو بھی ویزے جاری کئے گئے ،خواجہ آصف کے انکشافات نے نئی بحث چھیڑدی

datetime 23  مارچ‬‮  2017

پی پی کے دورحکومت میں امریکیوں کےعلاوہ ایک اورملک کے شہریوں کو بھی ویزے جاری کئے گئے ،خواجہ آصف کے انکشافات نے نئی بحث چھیڑدی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیردفاع خواجہ آصف نے انکشاف کیاہے کہ پیپلزپارٹی کے دورحکومت میں امریکیوں کے ساتھ ساتھ بھارتیوں کوبھی ویزےجاری کئے گئے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق خواجہ آصف نے کہاہے کہ پیپلزپارٹی کے دورحکومت میں بھارتی شہریوں کوزرداری ہائوس دبئی سے ویزے جاری کئے گئے ۔انہوں نے کہاکہ آج آصف علی زرداری کے لہجے میں کڑواہٹ تھی ۔انہوں نے… Continue 23reading پی پی کے دورحکومت میں امریکیوں کےعلاوہ ایک اورملک کے شہریوں کو بھی ویزے جاری کئے گئے ،خواجہ آصف کے انکشافات نے نئی بحث چھیڑدی

’’یوم پاکستان کی تقریب میں خواجہ آصف کیا کام کرتے رہے ؟‘‘ کیمرے کی آنکھ نے سارا منظر فلما لیا

datetime 23  مارچ‬‮  2017

’’یوم پاکستان کی تقریب میں خواجہ آصف کیا کام کرتے رہے ؟‘‘ کیمرے کی آنکھ نے سارا منظر فلما لیا

اسلام آباد(آن لائن)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی تسبیح توجہ کا مرکز بنی رہی ۔تفصیلات کے مطابق یوم پاکستان پریڈ میں صدر مملکت ممنون حسین ، وزیراعظم میاں نوازشریف اور اعلیٰ عسکری قیادت کے ہمراہ وزیر دفاع خواجہ آصف بھی سلامی کے چبوترے پر براجمان تھے اس دوران وہ ہاتھ میں تسبیح پکڑے ہوئے تھے… Continue 23reading ’’یوم پاکستان کی تقریب میں خواجہ آصف کیا کام کرتے رہے ؟‘‘ کیمرے کی آنکھ نے سارا منظر فلما لیا

’’عمران خان کو بڑا دھچکا‘‘سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

datetime 20  مارچ‬‮  2017

’’عمران خان کو بڑا دھچکا‘‘سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سپریم کورٹ نے ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی و وزیر دفاع خواجہ آصف کے حلقے میں دوبارہ الیکشن کرانے کی نظر ثانی درخواست خارج کر دی ۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نےوفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کے حلقہ این اے 110میں دوبارہ الیکشن کرانے کے حوالے سے تحریک انصاف کے عثمان… Continue 23reading ’’عمران خان کو بڑا دھچکا‘‘سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

’’ماضی کے جھروکوں سے‘‘ تحریک انصاف نے قومی اسمبلی سے اجتماعی استعفوں کے وقت سپیکر کی منت سماجت کیوں کی؟ تہلکہ خیز انکشاف

datetime 16  مارچ‬‮  2017

’’ماضی کے جھروکوں سے‘‘ تحریک انصاف نے قومی اسمبلی سے اجتماعی استعفوں کے وقت سپیکر کی منت سماجت کیوں کی؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف نے قومی اسمبلی میں اجتماعی استعفے دینے سے قبل اسپیکر قومی اسمبلی کو فون کر کے کہا تھا کہ آپ اِدھر اُدھر ہو جائیں ہم استعفیٰ دینے آرہے ہیں، اس بات کا انکشاف وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایکسپریس نیوز کے پروگرام’’کل تک‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ عمران خان… Continue 23reading ’’ماضی کے جھروکوں سے‘‘ تحریک انصاف نے قومی اسمبلی سے اجتماعی استعفوں کے وقت سپیکر کی منت سماجت کیوں کی؟ تہلکہ خیز انکشاف

’’خواجہ آصف کی پاک فوج کے خلاف بیان بازیاں ‘‘ سابق آرمی چیف میدان میں آگئے ۔۔ بڑا انتباہ جاری

datetime 14  مارچ‬‮  2017

’’خواجہ آصف کی پاک فوج کے خلاف بیان بازیاں ‘‘ سابق آرمی چیف میدان میں آگئے ۔۔ بڑا انتباہ جاری

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)سربراہ آل پاکستان مسلم لیگ و سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ خواجہ آصف کا بیان غیر ذمہ دارانہ ہے ،انہوں نے غلط وقت پر ایسا بیان دیا، عجیب وزیردفاع ہیں جو اپنی فوج کے خلاف بولتے ہیں ، سویت یونین کے خلاف قائدین کو لایا گیا تھا ان کے… Continue 23reading ’’خواجہ آصف کی پاک فوج کے خلاف بیان بازیاں ‘‘ سابق آرمی چیف میدان میں آگئے ۔۔ بڑا انتباہ جاری

’’16 جے ایف 17 تھنڈر طیارے پاکستان ایئر فورس کے فضائی بیڑے میں شامل ‘‘

datetime 17  فروری‬‮  2017

’’16 جے ایف 17 تھنڈر طیارے پاکستان ایئر فورس کے فضائی بیڑے میں شامل ‘‘

کامرہ(این این آئی) چین کے اشتراک سے تیار کیے گئے 16 جے ایف 17 تھنڈر طیارے پاکستان ایئر فورس (پی اے ایف) کے فضائی بیڑے میں شامل کرلیے گئے ٗجے ایف 17تھنڈر پاک فضائیہ کی ضروریات پوری کریں گے۔جمعرات کو طیاروں کو پاکستان ایئر فورس کے 14 اسکوارڈن میں شامل کرنے کی تقریب کامرہ ایئربیس… Continue 23reading ’’16 جے ایف 17 تھنڈر طیارے پاکستان ایئر فورس کے فضائی بیڑے میں شامل ‘‘

اپنے آپ کو تشدد سے بچانے کیلئے مشرف دور میں اسحاق ڈار کو کس نے پھنسایا تھا؟

datetime 3  فروری‬‮  2017

اپنے آپ کو تشدد سے بچانے کیلئے مشرف دور میں اسحاق ڈار کو کس نے پھنسایا تھا؟

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پر ویز مشرف دور میں اتفاق انڈسٹریز کے کچھ ملازمین نے تشدد سے بچنے کے لیے اسحاق ڈار کو پھنسایا ۔اتفاق فائونڈری کے کچھ ملازمین کو ممکنہ شدید تشدد کا احتمال تھا ۔ اس لئے ان ملازمین نے خود کو بچانے کیلئے اسحاق ڈار کو پھنسا… Continue 23reading اپنے آپ کو تشدد سے بچانے کیلئے مشرف دور میں اسحاق ڈار کو کس نے پھنسایا تھا؟

خواجہ آصف اور اسحاق ڈار کو بیان لینے کیلئے کس جگہ قید کیا گیا تھا؟

datetime 3  فروری‬‮  2017

خواجہ آصف اور اسحاق ڈار کو بیان لینے کیلئے کس جگہ قید کیا گیا تھا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پرویز مشرف دور میں مجھے اوراسحاق ڈار کو اٹک قلعے میں قید تنہائی میں رکھا گیا جبکہوہ حالات ایسے تھے کہ وزیر خزانہ کا اس دوران 30پونڈ تک وزن کم ہوگیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع نے اسحاق ڈار سے پرویز مشرف… Continue 23reading خواجہ آصف اور اسحاق ڈار کو بیان لینے کیلئے کس جگہ قید کیا گیا تھا؟

Page 25 of 29
1 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29