بھارت سن لے اب کوئی معمولی سی بھی حرکت کی تو کیا کریں گے ؟ وزیر دفاع کے بیان نے بھارتیوں کے چھکے چھڑا دیئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری پر فوجیں بڑھا رہا ہے ٗ قومی سلامتی مشیر اور ڈی جی ایم او لیول پر رابطے ہوئے ہیں تاہم حملہ ہوا تو بھرپور جواب دیا جائے گا۔ایک انٹرویو میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاکہ بھارت سرحدوں… Continue 23reading بھارت سن لے اب کوئی معمولی سی بھی حرکت کی تو کیا کریں گے ؟ وزیر دفاع کے بیان نے بھارتیوں کے چھکے چھڑا دیئے