منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

’’عمران خان کو بڑا دھچکا‘‘سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

datetime 20  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سپریم کورٹ نے ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی و وزیر دفاع خواجہ آصف کے حلقے میں دوبارہ الیکشن کرانے کی نظر ثانی درخواست خارج کر دی ۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نےوفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کے حلقہ این اے 110میں دوبارہ الیکشن کرانے کے حوالے سے تحریک انصاف کے عثمان ڈار کی نظر ثانی اپیل خارج کر دی ۔

سماعت کے دوران چیف جسٹس سپریم کورٹ ٍنے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ آپ کے دس لوگوں کے کہنے پر پورا الیکشن کیسے کالعدم قرار دیے دیں ۔ غیر تصدیق شدہ ووٹوں کو جعلی نہیں کہہ سکتے۔ الیکشن ریکارڈ مال خانوں میں پھینکا جاتا ہے مضبوط بنیاد نہ ہونے کی وجہ سے عثمان ڈار کی درخواست پر نظر ثانی نہیں کی جا سکتی ، سپریم کورٹ نے درست فیصلہ کیا تھا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…