پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

پی ٹی آئی کے بہت سے لوگ استعفے منظور نہ کرنے کیلئے رابطے میں ہیں ،خواجہ آصف کا دعویٰ

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022

پی ٹی آئی کے بہت سے لوگ استعفے منظور نہ کرنے کیلئے رابطے میں ہیں ،خواجہ آصف کا دعویٰ

لاہو ر( این این آئی) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے بہت سے لوگ رابطے میں ہیں کہ استعفے منظور نہ کرنا،پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیاں تحلیل ہوئیں تو وہاں نیا الیکشن ہوجائے گا۔انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان قانون… Continue 23reading پی ٹی آئی کے بہت سے لوگ استعفے منظور نہ کرنے کیلئے رابطے میں ہیں ،خواجہ آصف کا دعویٰ

اگر کسی نے آئینی حد پار کی تو قانون حرکت میں آئے گا،خواجہ آصف

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2022

اگر کسی نے آئینی حد پار کی تو قانون حرکت میں آئے گا،خواجہ آصف

اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر کسی نے آئینی حد عبور کی تو قانون حرکت میں آئے گا،معیشت کی بہتری حکمرانوں کی اولین ترجیح ہے اور رواں سال کے اختتام سے پہلے نواز شریف واپس آجائیں گے۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال اور… Continue 23reading اگر کسی نے آئینی حد پار کی تو قانون حرکت میں آئے گا،خواجہ آصف

عارف علوی نے سیاسی دانشمندی کا ثبوت دیا،خواجہ آصف صدر مملکت کے معترف

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2022

عارف علوی نے سیاسی دانشمندی کا ثبوت دیا،خواجہ آصف صدر مملکت کے معترف

اسلام آباد(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے عارف علوی کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر مملکت نے جو کچھ کیا وہ سیاسی طورپر دانشمندی کا ثبوت دیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق صدر عارف علوی عمران خان سے ملاقات کیلئے اسلام آباد سے لاہور وزیراعظم کے طیارے میں گئے، اس پر خواجہ… Continue 23reading عارف علوی نے سیاسی دانشمندی کا ثبوت دیا،خواجہ آصف صدر مملکت کے معترف

آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے ن لیگ کا کوئی فیورٹ نام نہیں،خواجہ آصف

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022

آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے ن لیگ کا کوئی فیورٹ نام نہیں،خواجہ آصف

اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ 18 یا 19 نومبر کے بعد ہی آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے مشاورت ہوگی، سپہ سالار کی تعیناتی کے لئے مسلم لیگ ن کا کوئی فیورٹ نام نہیں ہے۔پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میں میڈیا سے گفتگو میں خواجہ آصف سے… Continue 23reading آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے ن لیگ کا کوئی فیورٹ نام نہیں،خواجہ آصف

عمران خان نے کیسے سوچ لیا سیاستدان مذاکرات کرکے آرمی چیف لگائیں گے، وزیر دفاع

datetime 31  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان نے کیسے سوچ لیا سیاستدان مذاکرات کرکے آرمی چیف لگائیں گے، وزیر دفاع

سیالکوٹ (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان نے وزیراعظم شہباز شریف کو آرمی چیف کے تقرر کیلئے باہمی مشاورت کی پیشکش کی، عمران خان کے ذہن میں یہ کیسے آگیا سیاستدان مذاکرات کرکے آرمی چیف لگائیں گے،عمران خان کو چھوڑنے کا عندیہ دینے والے بہت سے لوگ ہم سے… Continue 23reading عمران خان نے کیسے سوچ لیا سیاستدان مذاکرات کرکے آرمی چیف لگائیں گے، وزیر دفاع

عمران خان کا اصل تعارف قوم سے کرادیا گیا اب اس کی غلط فہمیاں جلد دور ہو جائیں گی،خواجہ آصف

datetime 27  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان کا اصل تعارف قوم سے کرادیا گیا اب اس کی غلط فہمیاں جلد دور ہو جائیں گی،خواجہ آصف

اسلام آباد ( آن لائن) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کا اصل تعارف آج قوم سے کرادیا گیا ہے، اس کی غلط فہمیاں جلد دور ہو جائیں گی۔چیئرمین پی ٹی آئی کیا کام کرتے رہے،سب قوم کے سامنے آ گیا۔ خواجہ آصف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عمران… Continue 23reading عمران خان کا اصل تعارف قوم سے کرادیا گیا اب اس کی غلط فہمیاں جلد دور ہو جائیں گی،خواجہ آصف

آڈیو لیکس پر ہمیں کوئی شک نہیں، خواجہ آصف کا عمران خان کو چیلنج

datetime 8  اکتوبر‬‮  2022

آڈیو لیکس پر ہمیں کوئی شک نہیں، خواجہ آصف کا عمران خان کو چیلنج

سیالکوٹ( آن لائن ) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کی آڈیو لیکس پر ہمیں کوئی شک نہیں اگر وہ آڈیوز جعلی ہیں تو آڈیو کا فرانزک کروائیں، قوم کی خوش قسمتی ہے آڈیو سے اس کا بھانڈا پھوٹ گیا ہے ، پاکستان کے کرپٹ ترین لوگ عمران خان کے… Continue 23reading آڈیو لیکس پر ہمیں کوئی شک نہیں، خواجہ آصف کا عمران خان کو چیلنج

پاک فوج کے خلاف مہم پی ٹی آئی اور بھارت کا مشترکہ پروجیکٹ تھا، خواجہ آصف

datetime 17  اگست‬‮  2022

پاک فوج کے خلاف مہم پی ٹی آئی اور بھارت کا مشترکہ پروجیکٹ تھا، خواجہ آصف

اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد پاک فوج کے خلاف مہم پاکستان تحریک انصاف اور بھارت کا مشترکہ پروجیکٹ تھا، بھارت کے چینلز برملا کہتے ہیں اس وقت عمران خان جو کام ہمارے لیے کررہا ہے، اگر ہم اربوں، کھربوں ڈالر بھی خرچ… Continue 23reading پاک فوج کے خلاف مہم پی ٹی آئی اور بھارت کا مشترکہ پروجیکٹ تھا، خواجہ آصف

ذاتی مفادات کیلئے مفتاح اسماعیل کو پارٹی کے اندر سے بھی تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا، خواجہ آصف کا انکشاف

datetime 2  جولائی  2022

ذاتی مفادات کیلئے مفتاح اسماعیل کو پارٹی کے اندر سے بھی تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا، خواجہ آصف کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے انکشاف کیا ہے کہ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو پارٹی کے اندر تنقید کا سامنا ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ذاتی مفادات کیلئیوزیر خزانہ کو پارٹی کیاندر سے بھی تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا، مفتاح اسماعیل وزیراعظم کی ٹیم کا ایک اہم حصہ… Continue 23reading ذاتی مفادات کیلئے مفتاح اسماعیل کو پارٹی کے اندر سے بھی تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا، خواجہ آصف کا انکشاف

Page 2 of 29
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 29