کورونا وائرس ، خواتین ملازمین کو چھٹیاں دینے اور لوکل گورننس سکول ڈائریکٹوریٹ کو مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ
پشاور(آن لائن) کورونا وائرس سے بچاؤ کے ممکنہ اقدامات کے پیش نظر محکمہ بلدیات نے یکم اپریل تک خواتین ملازمین کو چھٹیاں دینے اور لوکل گورننس سکول ڈائریکٹوریٹ کو مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ منگل کو معاون بلدیات کامران بنگش کی زیر صدارت ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں کیا ہے۔ معاون خصوصی نے… Continue 23reading کورونا وائرس ، خواتین ملازمین کو چھٹیاں دینے اور لوکل گورننس سکول ڈائریکٹوریٹ کو مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ