ہفتہ‬‮ ، 01 فروری‬‮ 2025 

جس لیڈر کی جائیداد ملک سے باہر ہے اس کی پیروی آپ بھی چھوڑ دیں میں بھی چھوڑ دیتا ہوں، اگر غلطی سے قوم پر مسلط ہو گئے ہو تو کچھ کر لو،حکومتی و اپوزیشن اراکین کی ایک دوسرے پر لفظی گولہ باری، ایک دوسرے کا کچا چٹھا کھول دیا