الیکشن کمیشن کی مقرر کردہ تاریخ پر انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنائیں گے‘ محدود وقت میں عوام کی فلاح پر توجہ دیں گے ، نامزد نگران وزیراعلیٰ پنجاب حسن عسکری کی گفتگو
لاہور (آئی این پی) نامزد نگران وزیراعلیٰ پنجاب حسن عسکری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے جو تاریخ دی ہے اس میں انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنائیں گے‘ محدود وقت میں عوام کی فلاح پر بھی توجہ دیں گے‘ کابینہ محدود رکھیں گے۔ جمعرات کو نامزد نگران وزیراعلیٰ پنجاب حسن عسکری نے نجی… Continue 23reading الیکشن کمیشن کی مقرر کردہ تاریخ پر انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنائیں گے‘ محدود وقت میں عوام کی فلاح پر توجہ دیں گے ، نامزد نگران وزیراعلیٰ پنجاب حسن عسکری کی گفتگو