جیل بھرو تحریک، پی ٹی آئی کارکنوں نے رجسٹریشن کیلئے خود کو پیش کردیا
پشاور(این این آئی)ضلع خیبر باڑ میں تحریک نصاف کے کارکنوں نے جیل بھرو تحریک کیلئے رجسٹریشن کیلئے خود کو پیش کر دیا۔اس سلسلے میں باڑہ میں ایم پی اے شفیق کے آفس میں جیل بھروتحریک کی رجسٹریشن کا آغاز کیا جبکہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران کے کال پر جیل بھرو تحریک اور آئیندہ لائحہ… Continue 23reading جیل بھرو تحریک، پی ٹی آئی کارکنوں نے رجسٹریشن کیلئے خود کو پیش کردیا