دنیا کی وہ جگہ جسے جہنم کا دروازہ کیوں کہا جاتا ہے ؟ یہ کس جگہ واقع ہے؟
اشک آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وسط ایشیا کی مسلم ریاست ترکمانستان کا ایک صحرائی علاقہ ’’دروازہ‘‘ کہلاتا ہے جہاں آبادی سے خاصی دوری پر زمین میں ایک وسیع گڑھا موجود ہے جو ہر وقت گرم اور روشن رہتا ہے۔ اسی خاصیت کی بناء پر اس گڑھے کا نام ’’جہنم کا دروازہ‘‘ پڑگیا ہے جب کہ اسے ’’آگ کا… Continue 23reading دنیا کی وہ جگہ جسے جہنم کا دروازہ کیوں کہا جاتا ہے ؟ یہ کس جگہ واقع ہے؟