یوکرین پر حملہ ،روس نے جزوی جنگ بندی کا اعلان کردیا
ماسکو،کیف (آن لائن ،این این آئی) روس نے انسانی بنیادوں پر یوکرین کے 2 شہروں میں عارضی جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق روس کی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ انسانی بنیادوں پریوکرین کے 2 شہروں ماریوپل اوروولونواخا میں عارضی جنگ بندی کی جارہی ہے۔ بیان… Continue 23reading یوکرین پر حملہ ،روس نے جزوی جنگ بندی کا اعلان کردیا