پیپلز پارٹی کو اسلام آباد میں 3 کے بجائے صرف ایک دن جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ
اسلام آبا د(این این آئی)پیپلز پارٹی کو اسلام آباد میں تین کے بجائے صرف ایک دن کے لیے جلسیکی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ پاک آسٹریلیا کرکٹ سیریز کے باعث کیا گیا ہے،پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل یعنی 4 مارچ سے راولپنڈی میں کھیلاجائیگا۔ذرائع کے… Continue 23reading پیپلز پارٹی کو اسلام آباد میں 3 کے بجائے صرف ایک دن جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ