ججز اور جنرلز کا احتساب،سپریم کورٹ میں بڑی کارروائی ہوگئی
لاہور(این این آئی) سپریم کورٹ نے ججز اور جنرلز کے احتساب کے لیے دائر درخواست پر اعتراض لگا دیا جبکہ درخواست گزار نے اعتراضات کا جواب عدالت عظمیٰ کی لاہور رجسٹری میں جمع کرادیا۔سپریم کورٹ کی جانب سے درخواست پر اعتراض لگایا گیا کہ ججز اور جنرلز کے احتساب کے لیے درخواست گزار نے متعلقہ… Continue 23reading ججز اور جنرلز کا احتساب،سپریم کورٹ میں بڑی کارروائی ہوگئی