نیا چیئرمین نیب، تحریک انصاف کا موقف اچانک تبدیل، تین اہم شخصیات کے نام پیش کر دیے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین نیب کے حوالے سے تحریک انصاف کی قیادت نے تین نام کی تجویز دے دی، تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب کی تقرری کے لیے تحریک انصاف کی قیادت نے بھی مشاورت کے بعد تین نام تجویز کر دیے ہیں۔ واضح رہے کہ تحریک انصاف کی طرف سے شعیب سڈل، ارباب… Continue 23reading نیا چیئرمین نیب، تحریک انصاف کا موقف اچانک تبدیل، تین اہم شخصیات کے نام پیش کر دیے