رواں سال کے پہلے چار ماہ میں ترک فضائی کمپنی کو سوا ارب لیرہ خسارے کا سامنا
استنبول(این این آئی) ترکی کی سرکاری فضائی کمپنی کو گذشتہ برس رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ میں غیرمعمولی خسارے کاسامنا کرنا پڑا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سال 2019ء کے پہلے چار مہینوں میں ترک فضائی کمپنی کو ایک ارب 25 کروڑ لیرہ خسارے کا سامناکرنا پڑا۔ امریکی کرنسی میں یہ رقم 20 کروڑ… Continue 23reading رواں سال کے پہلے چار ماہ میں ترک فضائی کمپنی کو سوا ارب لیرہ خسارے کا سامنا