پاکستان میں10 سال سے کم عمر کے 182 معصوم بچے کورونا وائرس میں مبتلا
کراچی(این این آئی)ترجمان سندھ حکومت بیرسٹرمرتضی وہاب نے کہاہے کہ صوبہ سندھ میں دس سال سے کم عمر کے 182 معصوم بچے کورونا وائرس میں مبتلا ہیں جبکہ 60سال سے زائد عمر کے 900 افراد کورونا سے متاثر ہیں۔ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے لاک ڈان کے حوالے سے اپنے ویڈیو بیان میں کہا… Continue 23reading پاکستان میں10 سال سے کم عمر کے 182 معصوم بچے کورونا وائرس میں مبتلا