جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

قومی اسمبلی اجلاس25مارچ کو ٗ تحریک عدم اعتماد پر جوڑ توڑ کا فائنل رائونڈ شروع

datetime 21  مارچ‬‮  2022

قومی اسمبلی اجلاس25مارچ کو ٗ تحریک عدم اعتماد پر جوڑ توڑ کا فائنل رائونڈ شروع

اسلام آباد(آئی این پی)متحدہ اپوزیشن کی قیادت ق لیگ، ایم کیو ایم اور باپ پارٹی کے ساتھ روابط تیز کردیئے۔اسپیکر اسد قیصر کی جانب سے قومی اسمبلی کا اجلاس 25مارچ کو طلب کیے جانے کے بعد تحریک عدم اعتماد پر جوڑ توڑ کا فائنل راونڈ شروع ہوگیا ہے، اور متحدہ اپوزیشن کی قیادت کی جانب… Continue 23reading قومی اسمبلی اجلاس25مارچ کو ٗ تحریک عدم اعتماد پر جوڑ توڑ کا فائنل رائونڈ شروع

تحریک عدم اعتماد، سیکرٹری قومی اسمبلی کا قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے عملے کو تیار رہنے کا حکم

datetime 19  مارچ‬‮  2022

تحریک عدم اعتماد، سیکرٹری قومی اسمبلی کا قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے عملے کو تیار رہنے کا حکم

اسلام آباد (این این آئی)سیکرٹری قومی اسمبلی نے ارکان قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد کی قرارداد کا نوٹس تقسیم کرنے کے بعد اسمبلی سیکرٹریٹ نے تمام عملے کو تیار رہنے کا حکم دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد کی کارروائی کو آگے بڑھانے کیلئے سیکرٹری قومی اسمبلی نے… Continue 23reading تحریک عدم اعتماد، سیکرٹری قومی اسمبلی کا قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے عملے کو تیار رہنے کا حکم

تحریک عدم اعتماد ، اپوزیشن نے پلان اے کیساتھ پلان بی بھی بنا لیا

datetime 19  مارچ‬‮  2022

تحریک عدم اعتماد ، اپوزیشن نے پلان اے کیساتھ پلان بی بھی بنا لیا

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کو کامیاب بنانے کے لئے اپوزیشن نے پلان اے کے ساتھ پلان بی بھی بنا لیا۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف اپنی تحریک عدم اعتماد کو کامیاب بنانے کے لئے پلان اے میں فیصلہ کیا تھا کہ وزیراعظم کو تحریک… Continue 23reading تحریک عدم اعتماد ، اپوزیشن نے پلان اے کیساتھ پلان بی بھی بنا لیا

ہوم ورک مکمل کر لیا گیا،وزیراعلیٰ عثمان بزدار کیخلاف بھی جلد تحریک عدم اعتماد لائے جانے کا امکان

datetime 17  مارچ‬‮  2022

ہوم ورک مکمل کر لیا گیا،وزیراعلیٰ عثمان بزدار کیخلاف بھی جلد تحریک عدم اعتماد لائے جانے کا امکان

لاہور(این این آئی)متحدہ اپوزیشن کی جانب سے وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کے خلاف بھی جلد تحریک عدم اعتماد لائے جانے کا امکان ہے جس کے لئے ہوم ورک مکمل کر لیا گیا ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ متحدہ اپوزیشن کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے خلاف… Continue 23reading ہوم ورک مکمل کر لیا گیا،وزیراعلیٰ عثمان بزدار کیخلاف بھی جلد تحریک عدم اعتماد لائے جانے کا امکان

تحریک عدم اعتماد ،ارکان قومی اسمبلی کی کھلے عام بولیاں، آڈیو ، ویڈیو ریکارڈنگ نے بھانڈا پھوڑ دیا

datetime 17  مارچ‬‮  2022

تحریک عدم اعتماد ،ارکان قومی اسمبلی کی کھلے عام بولیاں، آڈیو ، ویڈیو ریکارڈنگ نے بھانڈا پھوڑ دیا

​ اسلام آباد(آئی این پی )وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کو کامیاب بنانے کے لئے اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے ارکان قومی اسمبلی کی خرید و فروخت کی آڈیو اور ویڈیو ریکارڈنگ حکومت نے حاصل کر لی جو مناسب وقت پر سامنے لائی جائینگی ۔ ذرائع کے مطابق حکومتی اور اتحادی… Continue 23reading تحریک عدم اعتماد ،ارکان قومی اسمبلی کی کھلے عام بولیاں، آڈیو ، ویڈیو ریکارڈنگ نے بھانڈا پھوڑ دیا

تحریک عدم اعتماد، وفاقی حکومت کا (ق) لیگ سے ایک بار پھر رابطہ

datetime 14  مارچ‬‮  2022

تحریک عدم اعتماد، وفاقی حکومت کا (ق) لیگ سے ایک بار پھر رابطہ

لاہور(آن لائن ) وفاقی حکومت نے اپنی اتحادی جماعت مسلم لیگ ق سے باضابطہ رابطہ شروع کردیا ہے، اس حوالے سے پیر کو سابق وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ چوہدری برادران کی رہائش گاہ پر پہنچے، جہاں انہوں نے چوہدری پرویز الہی اور مونس الہی سے ملاقات کی، اس موقع پر چوہدری سالک حسین، چوہدری… Continue 23reading تحریک عدم اعتماد، وفاقی حکومت کا (ق) لیگ سے ایک بار پھر رابطہ

عدم اعتماد تحریک تکنیکی اور آئینی بنیاد پر ناک آؤٹ کرنے کا منصوبہ تیار، حکومتی قانونی ٹیم نے تجاویز وزیر اعظم اور سپیکر قومی اسمبلی کو بھجوا دیں

datetime 10  مارچ‬‮  2022

عدم اعتماد تحریک تکنیکی اور آئینی بنیاد پر ناک آؤٹ کرنے کا منصوبہ تیار، حکومتی قانونی ٹیم نے تجاویز وزیر اعظم اور سپیکر قومی اسمبلی کو بھجوا دیں

اسلام آباد ( آن لائن) حکومت کی قانونی ٹیم نے اپوزیشن کی عدم اعتماد تحریک کو تکنیکی اور آئینی بنیاد پر ناک آؤٹ کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے،قانونی ٹیم نے عدم اعتماد کی تحریک پر تجاویز وزیراعظم اور سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو بھجوا دیں ہیں۔ وزیر اعظم کو تجویز بھجوائی گئی… Continue 23reading عدم اعتماد تحریک تکنیکی اور آئینی بنیاد پر ناک آؤٹ کرنے کا منصوبہ تیار، حکومتی قانونی ٹیم نے تجاویز وزیر اعظم اور سپیکر قومی اسمبلی کو بھجوا دیں

تحریک عدم اعتماد، وزیراعظم نے پارٹی رہنماؤں کو بنی گالہ بلا لیا

datetime 9  مارچ‬‮  2022

تحریک عدم اعتماد، وزیراعظم نے پارٹی رہنماؤں کو بنی گالہ بلا لیا

اسلام آباد(آ ن لائن)وزیراعظم عمران خان نے موجودہ سیاسی صورتحال پر مشاورت کے لیے پارٹی رہنماؤں کو بنی گلالہ بلا لیا۔ذرائع کے مطابق اپوزیشن کی جانب سے عدم اعتماد کی تحریک جمع کرائے جانے کے بعد پیدا ہونے والی سیاسی صورتحال کے تناظر میں وزیراعظم کی پارٹی رہنماؤں سے اہم ملاقات ہو گی۔وزیراعظم کی کراچی… Continue 23reading تحریک عدم اعتماد، وزیراعظم نے پارٹی رہنماؤں کو بنی گالہ بلا لیا

تحریک عدم اعتماد،اندرون سندھ سے منتخب حکومت کے اتحادی ارکان کی اہمیت بڑھ گئی

datetime 8  مارچ‬‮  2022

تحریک عدم اعتماد،اندرون سندھ سے منتخب حکومت کے اتحادی ارکان کی اہمیت بڑھ گئی

کراچی(این این آئی)حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں کراچی سمیت اندرون سندھ سے منتخب ہونے والے حکومت کے اتحادی جماعتوں کے ارکان کی اہمیت بڑھ گئی ہے حکومت کی اتحادی جماعتیں جی ڈی اے ، ایم کیو ایم اورپی ٹی آئی کے بعض ارکان قومی اسمبلی بھی حکومت سے ناراض ہیں اور گاہے بگاہے… Continue 23reading تحریک عدم اعتماد،اندرون سندھ سے منتخب حکومت کے اتحادی ارکان کی اہمیت بڑھ گئی

Page 2 of 5
1 2 3 4 5