بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

ہوم ورک مکمل کر لیا گیا،وزیراعلیٰ عثمان بزدار کیخلاف بھی جلد تحریک عدم اعتماد لائے جانے کا امکان

datetime 17  مارچ‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی)متحدہ اپوزیشن کی جانب سے وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کے خلاف بھی جلد تحریک عدم اعتماد لائے جانے کا امکان ہے جس کے لئے ہوم ورک مکمل کر لیا گیا ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ متحدہ اپوزیشن کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے خلاف تحریک عدم اعتماد جلد پیش کی جائے گی اس سلسلے میں متحدہ اپوزیشن کے رہنماؤں

نے اپنا ہوم ورک مکمل کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں اہم ذمہ داران کی دستیابی سے متعلق استفسار کیا گیاہے اور انہیں آگاہ کیا گیا کہ اپوزیشن وزیر اعلی کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک جمع کرانا چاہتی ہے۔اپوزیشن نے پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ کے ذمہ داران سے عدم اعتماد کی تحریک کے پراسس کے بارے میں بھی معلومات مانگ لی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…