جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

نوجوان نے تحریک انصاف کے اہم رہنما ، رکن قومی اسمبلی پر مکوں، تھپڑوں اور گھونسوں کی بارش کر دی، وجہ کیا نکلی؟

datetime 29  دسمبر‬‮  2016

نوجوان نے تحریک انصاف کے اہم رہنما ، رکن قومی اسمبلی پر مکوں، تھپڑوں اور گھونسوں کی بارش کر دی، وجہ کیا نکلی؟

ایبٹ آباد(آئی این پی )تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر اظہر جدون پر نوجوان نے بھری تقریب میں تھپڑوں اور مکوں کی بارش کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کے ایم این اے ڈاکٹر اظہر جدون ایبٹ آباد میں صحت کا انصاف پروگرام میں شریک تھے جس میں صوبائی وزیر صحت… Continue 23reading نوجوان نے تحریک انصاف کے اہم رہنما ، رکن قومی اسمبلی پر مکوں، تھپڑوں اور گھونسوں کی بارش کر دی، وجہ کیا نکلی؟

’’یہ کام کیوں کیا ؟‘‘ تحریک انصاف نے مزید کتنے رہنمائوں کو فارغ کر دیا؟

datetime 29  دسمبر‬‮  2016

’’یہ کام کیوں کیا ؟‘‘ تحریک انصاف نے مزید کتنے رہنمائوں کو فارغ کر دیا؟

اسلام آباد ( آن لائن ) تحریک انصاف کی پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے خوشاب سے10 افراد کی بنیادی پارٹی رکنیت معطل کر دی ۔ جمعرات کے روز تحریک انصاف نے خوشاب سے10 افراد کی بنیادی پارٹی رکنیت معطل کی ، معطلی کا حکم نامہ تحریک انصاف کے ریجنل… Continue 23reading ’’یہ کام کیوں کیا ؟‘‘ تحریک انصاف نے مزید کتنے رہنمائوں کو فارغ کر دیا؟

خیبرپختونخوا،پنجاب،سندھ یا بلوچستان؟کس وزیراعلیٰ کی کارکردگی سب سے بہتر ہے؟ سروے کے حیرت انگیز نتائج

datetime 28  دسمبر‬‮  2016

خیبرپختونخوا،پنجاب،سندھ یا بلوچستان؟کس وزیراعلیٰ کی کارکردگی سب سے بہتر ہے؟ سروے کے حیرت انگیز نتائج

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب اوربلوچستان میں پاکستان مسلم لیگ (ن) ،سندھ میں پاکستان پیپلزپارٹی جبکہ خیبرپختونخوامیں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ہے۔معروف اخبار ایکسپریس کے سروے کے مطابق وزیراعلی بلوچستان سردارثنااللہ زہری 6887 سب سے زیادہ ووٹ لیکر سرفہرست ہیں ،وزیراعلی پنجاب شہبازشریف 5223ووٹ لیکردوسرے نمبر،وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ 1507ووٹ لیکرتیسرے نمبرپرہیں جبکہ… Continue 23reading خیبرپختونخوا،پنجاب،سندھ یا بلوچستان؟کس وزیراعلیٰ کی کارکردگی سب سے بہتر ہے؟ سروے کے حیرت انگیز نتائج

بلاول کی تعریفیں،عمران خان نے بڑا اعلان کردیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2016

بلاول کی تعریفیں،عمران خان نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نوازشریف نے آمروں سے زیادہ اداروں کو نقصان پہنچایا ، پانامہ پر تمام ثبوت سپریم کورٹ میں جمع کرا دیئے ہیں ، بلاول بھٹو نے اچھی اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کی کوشش کی،پیپلزپارٹی کے فیصلے پر فی الحال کوئی تبصرہ… Continue 23reading بلاول کی تعریفیں،عمران خان نے بڑا اعلان کردیا

نبیل گبول اہم سیاسی جماعت میں شمولیت کو تیار،اعلان کردیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2016

نبیل گبول اہم سیاسی جماعت میں شمولیت کو تیار،اعلان کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئرسیاستدان سردارنبیل گبول نے کہاہے کہ اگرتحریک انصاف پارلیمنٹ سے استعفے دیکرسڑکوں پرآجائے تواس میں شامل ہونے کااعلان کردوں گا۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے سردارنبیل گبول نے کہاکہ پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری نے جس طرح پارلیمنٹ میں آنے کااعلان کیاہے اس کی توقع نہیں تھی ۔انہوں… Continue 23reading نبیل گبول اہم سیاسی جماعت میں شمولیت کو تیار،اعلان کردیا

تحریک انصاف نے وزیر اعظم نواز شریف کے گرد گھیرا تنگ کرنے کیلئے نئے ’’پلان ‘‘ کا اعلان کر دیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2016

تحریک انصاف نے وزیر اعظم نواز شریف کے گرد گھیرا تنگ کرنے کیلئے نئے ’’پلان ‘‘ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے پانامہ کیس پر عوامی مہم میں تیزی لانے اور وزیراعظم کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ یہ فیصلہ منگل کو اسلام آباد میں جہانگیر ترین کی زیر صدارت پارٹی کی سیاسی حکمت عملی کی کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا جس میں پارٹی کے سینئر رہنماؤں… Continue 23reading تحریک انصاف نے وزیر اعظم نواز شریف کے گرد گھیرا تنگ کرنے کیلئے نئے ’’پلان ‘‘ کا اعلان کر دیا

چودھری نثار اور عمران خان بڑے مقصد کیلئے ایک ،کپتان نے بڑا اعلان کردیا

datetime 26  دسمبر‬‮  2016

چودھری نثار اور عمران خان بڑے مقصد کیلئے ایک ،کپتان نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے نیب میں 12 کیسز ہیں یہ کیسے ممکن ہے وہ نیب کو آزادی سے کام کرنے دیں، چیئرمین نیب کی تقرری بارے وزیر داخلہ چودھری نثار کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں، چیئرمین نیب فوری مستعفی… Continue 23reading چودھری نثار اور عمران خان بڑے مقصد کیلئے ایک ،کپتان نے بڑا اعلان کردیا

خواجہ آصف کی اسرائیل پر جوہری حملے کی دھمکی،عمران خان کا ردعمل سامنے آگیا

datetime 26  دسمبر‬‮  2016

خواجہ آصف کی اسرائیل پر جوہری حملے کی دھمکی،عمران خان کا ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے سپریم کورٹ سے پانامہ لیکس کیس کی فوری سماعت کے لئے جلد بینچ تشکیل دینے کی درخواست کرتے ہوئے کہاہے کہ ہم چاہتے ہیں کیس کو فوری سنا جائے اور اس کی سماعت روزانہ کی بنیادوں پر ہو ، نوازشریف کو پانامہ کیس پر… Continue 23reading خواجہ آصف کی اسرائیل پر جوہری حملے کی دھمکی،عمران خان کا ردعمل سامنے آگیا

پاناما کیس،فیصلہ کیا آئیگا؟عمران خان کاعوام سے سوال ،جلسے میں موجود ہزاروں افرادکے جواب نے حیران کردیا

datetime 25  دسمبر‬‮  2016

پاناما کیس،فیصلہ کیا آئیگا؟عمران خان کاعوام سے سوال ،جلسے میں موجود ہزاروں افرادکے جواب نے حیران کردیا

اسلام آباد(آئی این پی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ صوابی میں عوام سے پوچھا کہ کیا نوازشریف پانامہ کیس میں مجرم ہے ، جلسے میں موجود 100 فیصد عوام کا جواب ’’ہاں‘‘ میں تھا ، پھر پوچھا کیا جرم ثابت ہوں گے ،100فیصد عوام نے’’ نہیں‘‘ میں جواب دیا ۔ اتوار… Continue 23reading پاناما کیس،فیصلہ کیا آئیگا؟عمران خان کاعوام سے سوال ،جلسے میں موجود ہزاروں افرادکے جواب نے حیران کردیا

Page 73 of 110
1 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 110