پاکستان کا بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ کر لیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق بلیسٹک میزائل غزنوی زمین سے زمین پر مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور تجربے کا مقصد آرمی اسٹریٹجک کمانڈ… Continue 23reading پاکستان کا بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ