پاکستان کے بیرونی قرض میں کمی ، مقامی قرض میں اضافہ
لاہور( این این آئی)پاکستان کے بیرونی قرض میں کمی جبکہ مقامی قرض میں اضافہ ہو گیا۔اسٹیٹ بینک کے مقامی وبیرونی قرض اور واجبات سے متعلق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 30 ستمبر تک پاکستان پر126ارب 91کروڑ ڈالر کا بیرونی قرض ہے۔پاکستان کے بیرونی قرض میں 3 ارب 28 کروڑ ڈالر کی کمی آئی ہے… Continue 23reading پاکستان کے بیرونی قرض میں کمی ، مقامی قرض میں اضافہ