بی 4 یو گلوبل فراڈ کے متاثرین کو 15 روز میں کلیم فارم جمع کرانے کی ہدایت
لاہور( این این آئی)قومی احتساب بیورو نے بی 4یو گلوبل فراڈ کے متاثرین کو 15 روز میں کلیم فارم جمع کرانے کی ہدایت کردی۔نیب کی جانب سے ایک اشتہار جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے بی 4 یو گلوبل یا ایس آر گلوبل کے تحت کمپنیاں، مالکان اور انتظامیہ نے عوام کو… Continue 23reading بی 4 یو گلوبل فراڈ کے متاثرین کو 15 روز میں کلیم فارم جمع کرانے کی ہدایت