دنیا کا کوئی بھی ملک بھارت کو نظر انداز نہیں کرسکتا بھارتی وزیر کھیل کا رمیز راجہ کے بیان پررد عمل
ممبئی (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجا کے بھارتی ٹیم کے ایشیا کپ میں نہ آنے پر ورلڈ کپ کے لیے بھارت نہ جانے کے اعلان پر انوراگ ٹھاکر نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کا کوئی بھی ملک بھارت کو نظر انداز نہیں کرسکتا ہے۔بھارتی وزیر… Continue 23reading دنیا کا کوئی بھی ملک بھارت کو نظر انداز نہیں کرسکتا بھارتی وزیر کھیل کا رمیز راجہ کے بیان پررد عمل