ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

دنیا کا کوئی بھی ملک بھارت کو نظر انداز نہیں کرسکتا بھارتی وزیر کھیل کا رمیز راجہ کے بیان پررد عمل

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

ممبئی (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجا کے بھارتی ٹیم کے ایشیا کپ میں نہ آنے پر ورلڈ کپ کے لیے بھارت نہ جانے کے اعلان پر انوراگ ٹھاکر

نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کا کوئی بھی ملک بھارت کو نظر انداز نہیں کرسکتا ہے۔بھارتی وزیر کھیل نے اپنے بیان میں کہا کہ دنیا کا کوئی بھی ملک بھارت کو نظر انداز نہیں کرسکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ بھارت کھیلوں کی دنیا کی بڑی طاقت ہے، اسی لیے کوئی بھی ہمیں نظر انداز نہیں کرسکتا ہے۔انوراگ ٹھاکر نے رمیز راجا کا نام لیے بغیر جواب دیتے ہوئے کہا کہ درست وقت کا انتظار کریں۔گزشتہ روز رمیز راجا نے بھارت کے ایشیا کپ کیلئے پاکستان نہ آنے کی صورت میں بھارت نہ جانے کا اعلان کیا تھا۔انہوں نے کہا تھا کہ بھارت نہیں آئے گا تو پاکستان بھی ورلڈ کپ کے لئے بھارت نہیں جائے گا، گرین شرٹس اگر میگا ایونٹ میں نہیں جائے گی تو ورلڈ کپ کون دیکھے گا؟۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…