ذہنی معذور پاکستانی ہندو نوجوان کو قتل کر کے دراندازی کا نام دینے کے بھارت کے غلط دعوئوں کی قلعی کھل گئی، پاکستان نے آئینہ دکھا دیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے کہا ہے کہ ایک ذہنی معذور پاکستانی ہندو نوجوان کو قتل کر کے اس کو دراندازی کا نام دینے کے بھارت کے غلط دعوئوں کی قلعی کھول دی ہے ، بے بنیاد بھارتی پراپیگنڈا کے زریعہ بھارت کے اندرونی معاملات, بھارتی اقلیتوں سے امتیازی سلوک اور بھارتی مقبوضہ جموں… Continue 23reading ذہنی معذور پاکستانی ہندو نوجوان کو قتل کر کے دراندازی کا نام دینے کے بھارت کے غلط دعوئوں کی قلعی کھل گئی، پاکستان نے آئینہ دکھا دیا