بھارت کی پھر ہٹ دھرمی،خواجہ معین الدین چشتی کے عرس میں شرکت کے خواہشمندپاکستانیوں کو شدید مایوسی کاسامنا
اسلام آباد(سی پی پی) پاکستان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت نے ایک بار پھر ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے خواجہ معین الدین چشتی کے عرس میں شرکت کے خواہش مند پاکستانی زائرین کو ویزے جاری نہیں کیے۔ترجمان دفتر خارجہ کیمطابق بھارت نے خواجہ معین الدین چشتی کے عرس میں شرکت کے خواہش… Continue 23reading بھارت کی پھر ہٹ دھرمی،خواجہ معین الدین چشتی کے عرس میں شرکت کے خواہشمندپاکستانیوں کو شدید مایوسی کاسامنا