بس کی ڈگی میں رکھ کر لائے گئے سات بکرے دم گھٹنے سے ہلاک ہوگئے
لاہور( این این آئی)لاری اڈا میں بس کی ڈگی میں رکھے سات بکرے دم گھٹنے سے ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق ملک شریف نامی شخص سندھ سے بکرے لاہورلایا تھا، بس ڈرائیور نے بکرے ڈگی میں رکھے جن کی دم گھٹنے سے ہلاکت ہوگئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ بس کی ڈگی لاہورآکرکھولی تو بکرے ہلاک ہو… Continue 23reading بس کی ڈگی میں رکھ کر لائے گئے سات بکرے دم گھٹنے سے ہلاک ہوگئے