جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

بس کی ڈگی میں رکھ کر لائے گئے سات بکرے دم گھٹنے سے ہلاک ہوگئے

datetime 24  جون‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی)لاری اڈا میں بس کی ڈگی میں رکھے سات بکرے دم گھٹنے سے ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق ملک شریف نامی شخص سندھ سے بکرے لاہورلایا تھا، بس ڈرائیور نے بکرے ڈگی میں رکھے جن کی دم گھٹنے سے ہلاکت ہوگئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ بس کی ڈگی لاہورآکرکھولی تو بکرے ہلاک ہو چکے تھے، پولیس نے بس کوتحویل میں لے لیا جبکہ ڈرائیورموقع سے فرار ہو گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…