پاکستان کے ایٹم بم بنانے میں اہم کردار ادا کرنے والا ’’بلیک پرنس‘‘ انتقال کر گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدر آصف علی زرداری کے قریبی ساتھی اور ’’بلیک پرنس‘‘ کے نام سے شہرت رکھنے والے ڈرگ لارڈ مل مشتاق اعوان انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق ’’بلیک پرنس‘‘ سابق صدر زرداری کے منشیات کیس کے اہم اور مرکزی کردار تھے۔ ملک مشتاق امریکہ سمیت پورے یورپ میں ’’بلیک پرنس‘‘ کے نام… Continue 23reading پاکستان کے ایٹم بم بنانے میں اہم کردار ادا کرنے والا ’’بلیک پرنس‘‘ انتقال کر گیا