بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

برطانوی اخبار نے شہباز شریف کیخلاف متنازعہ خبرکی معافی پرنٹ ایڈیشن میں بھی شائع کردی

datetime 11  دسمبر‬‮  2022

برطانوی اخبار نے شہباز شریف کیخلاف متنازعہ خبرکی معافی پرنٹ ایڈیشن میں بھی شائع کردی

لندن(آن لائن) برطانوی اخبار ڈیلی میل نے وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف متنازعہ خبر کی معافی پرنٹ ایڈیشن میں بھی شائع کردی۔اس سے قبل اخبار کے گروپ ایسوسی ایٹیڈ پریس نے معافی آن لائن ڈیلی میل میں شائع کی تھی، گزشتہ روز معافی میل آن سنڈے کے پرنٹ اور آن لائن دونوں ورڑنز پر شائع… Continue 23reading برطانوی اخبار نے شہباز شریف کیخلاف متنازعہ خبرکی معافی پرنٹ ایڈیشن میں بھی شائع کردی

برطانوی اخبار ڈیلی میل نے وزیراعظم شہباز شریف سے معافی مانگ لی

datetime 8  دسمبر‬‮  2022

برطانوی اخبار ڈیلی میل نے وزیراعظم شہباز شریف سے معافی مانگ لی

لندن (این این آئی)برطانوی اخبار ڈیلی میل نے وزیر اعظم شہباز شریف سے معافی مانگ لی۔برطانوی اخبار ڈیلی میل نے 14 جولائی 2019 کو ایک آرٹیکل میں الزام لگایا تھا کہ شریف خاندان نے سیلاب زدگان کے فنڈز میں چوری کی۔ڈیلی میل کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب)کی جانب سے شہباز شریف کے متعلق تحقیقات… Continue 23reading برطانوی اخبار ڈیلی میل نے وزیراعظم شہباز شریف سے معافی مانگ لی

برطانوی اخبار ڈیلی میل نے شہباز شریف کے خلاف ثبوت جمع کروانے کے لیے پانچویں بار وقت مانگ لیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2021

برطانوی اخبار ڈیلی میل نے شہباز شریف کے خلاف ثبوت جمع کروانے کے لیے پانچویں بار وقت مانگ لیا

اسلام آباد (این این آئی)برطانوی اخبار ڈیلی میل نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے خلاف ثبوت جمع کروانے کے لیے پانچویں بار وقت مانگ لیا۔ثبوت جمع کروانے کے لیے چوتھی درخواست رواں برس9 نومبر کو کی گئی جس میں 17 دسمبر تک وقت مانگا گیا تھا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق صحافی ڈیوڈ روز… Continue 23reading برطانوی اخبار ڈیلی میل نے شہباز شریف کے خلاف ثبوت جمع کروانے کے لیے پانچویں بار وقت مانگ لیا

برطانوی اخبار کیخلاف شہباز شریف کے ہتک عزت کیس کی ابتدائی سماعت کی کاپی منظر عام پر آگئی، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 24  فروری‬‮  2021

برطانوی اخبار کیخلاف شہباز شریف کے ہتک عزت کیس کی ابتدائی سماعت کی کاپی منظر عام پر آگئی، تہلکہ خیز انکشاف

لندن (این این آئی)لندن کی عدالت میں برطانوی اخبار ڈیلی میل کے خلاف شہباز شریف کے ہتک عزت کیس کی ابتدائی سماعت کی کاپی منظر عام پر آگئی، ابتدائی سماعت ہائی کورٹ میں جج جسٹس نکلین کی عدالت میں ہوئی تھی۔جسٹس نکلین کے مطابق کیس کی سماعت ابھی ہونا ہے، حتمی فیصلے کے بعد ہارنے… Continue 23reading برطانوی اخبار کیخلاف شہباز شریف کے ہتک عزت کیس کی ابتدائی سماعت کی کاپی منظر عام پر آگئی، تہلکہ خیز انکشاف

”ٹیریان عمران خان کی بیٹی ہے جس کی جمائما۔۔۔“ برطانوی اخبار نے وزیراعظم عمران خان کے سر پر بجلیاں گرا دیں، بڑا دھماکہ کر دیا

datetime 27  ستمبر‬‮  2018

”ٹیریان عمران خان کی بیٹی ہے جس کی جمائما۔۔۔“ برطانوی اخبار نے وزیراعظم عمران خان کے سر پر بجلیاں گرا دیں، بڑا دھماکہ کر دیا

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) کیا ٹیرن وائٹ عمران خان کی بیٹی ہے؟پاکستان میں معاملہ ایک بار پھر عدالت تک جا پہنچا، برطانوی اخبار نے ٹیرن وائٹ کو عمران خان کی بیٹی قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹیرن وائٹ معاملہ ایک بار پھر پاکستانی وزیراعظم عمران خان کیلئے بھیانک خواب کی طرح سامنے آکر کھڑا ہو گیا اور اس… Continue 23reading ”ٹیریان عمران خان کی بیٹی ہے جس کی جمائما۔۔۔“ برطانوی اخبار نے وزیراعظم عمران خان کے سر پر بجلیاں گرا دیں، بڑا دھماکہ کر دیا