منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

بابراعظم کا ایک اور اعزاز، آئی سی سی نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ ایوارڈ کیلئے نامزد کر دیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2021

بابراعظم کا ایک اور اعزاز، آئی سی سی نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ ایوارڈ کیلئے نامزد کر دیا

دبئی(این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ ایوارڈ کے لیے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم سمیت چار کھلاڑیوں کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے سال کے دوران ٹیسٹ ، ٹی ٹوینٹی اور ون ڈے انٹرنیشنل فارمیٹ بہترین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کی نامزدگیوں کا  اعلان کیا جاتا… Continue 23reading بابراعظم کا ایک اور اعزاز، آئی سی سی نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ ایوارڈ کیلئے نامزد کر دیا

شاباش لڑکوں،بابر اعظم کی پاکستان انڈر 19 ٹیم کو بھارت کیخلاف تاریخی کامیابی پر مبارک باد

datetime 26  دسمبر‬‮  2021

شاباش لڑکوں،بابر اعظم کی پاکستان انڈر 19 ٹیم کو بھارت کیخلاف تاریخی کامیابی پر مبارک باد

اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے پاکستان انڈر 19 ٹیم کو بھارت کیخلاف تاریخی کامیابی پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ شاباش لڑکوں، اسی طرح کارکردگی دکھاتے رہو، انڈرنائٹین ٹیم کی مزید کامیابی کیلئے ہم دعاگوہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان… Continue 23reading شاباش لڑکوں،بابر اعظم کی پاکستان انڈر 19 ٹیم کو بھارت کیخلاف تاریخی کامیابی پر مبارک باد

بابراعظم کیلنڈر ایئر میں زیادہ ٹونٹی ٹونٹی نصف سنچریاں سکور کرنے والے بلے باز بن گئے

datetime 18  دسمبر‬‮  2021

بابراعظم کیلنڈر ایئر میں زیادہ ٹونٹی ٹونٹی نصف سنچریاں سکور کرنے والے بلے باز بن گئے

لاہور (آن لائن ) قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کیلنڈر ایئر میں زیادہ ٹونٹی ٹونٹی نصف سکور کرنیوالے بلے باز بن گئے ہیں۔ 27 سالہ بابراعظم نے رواں سال 1779 رنز سکور کرنے کے ساتھ ساتھ ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ میں 20 نصف سنچریاں سکور کیں۔ وہ 2012ء سے اب تک 208 ٹونٹی ٹونٹی مقابلوں میں… Continue 23reading بابراعظم کیلنڈر ایئر میں زیادہ ٹونٹی ٹونٹی نصف سنچریاں سکور کرنے والے بلے باز بن گئے

ایشز سیریز میں بابراعظم کا تذکرہ، کمنٹیٹر نے تعریفوں کے پل باندھ دیئے

datetime 10  دسمبر‬‮  2021

ایشز سیریز میں بابراعظم کا تذکرہ، کمنٹیٹر نے تعریفوں کے پل باندھ دیئے

لندن (این این آئی)انگلینڈ اور آسٹریلیا کے مابین جاری ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران جب قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کا ذکر ہوا تو کمنٹیٹر نے ان کی تعریفوں کے پل باندھ ڈالے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک صارف نے بابراعظم سے متعلق آسٹریلوی کمنیٹیٹرز کی گفتگو کا کلپ شیئر… Continue 23reading ایشز سیریز میں بابراعظم کا تذکرہ، کمنٹیٹر نے تعریفوں کے پل باندھ دیئے

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ، بابراعظم کی حکمرانی خطرے میں پڑ گئی

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2021

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ، بابراعظم کی حکمرانی خطرے میں پڑ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بعد آئی سی سی نے کھلاڑیوں کی نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے تاہم ان کے ریٹنگ… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی رینکنگ، بابراعظم کی حکمرانی خطرے میں پڑ گئی

بنگلہ دیش کے خلاف صرف ایک رن بنانے کے باوجود بابراعظم نے اہم اعزاز اپنے نام کر لیا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2021

بنگلہ دیش کے خلاف صرف ایک رن بنانے کے باوجود بابراعظم نے اہم اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز اسکور کرنے کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔27 سالہ بابراعظم نے بنگلہ دیش کے خلاف میچ کے دوران ایک رن بنا کر پاکستان کی جانب سے انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز… Continue 23reading بنگلہ دیش کے خلاف صرف ایک رن بنانے کے باوجود بابراعظم نے اہم اعزاز اپنے نام کر لیا

دوسرے سیمی فائنل کے پہلے ہی اوور میں بابراعظم نے شانداز اعزاز اپنے نام کر لیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2021

دوسرے سیمی فائنل کے پہلے ہی اوور میں بابراعظم نے شانداز اعزاز اپنے نام کر لیا

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، پاکستان کی جانب سے بابر اعظم اور محمد رضوان بیٹنگ کے لئے آئے۔ بابر اعظم نے پہلے ہی اوور میں شانداز اعزاز اپنے نام کر لیا۔ بابر اعظم اپنے پہلے ٹی… Continue 23reading دوسرے سیمی فائنل کے پہلے ہی اوور میں بابراعظم نے شانداز اعزاز اپنے نام کر لیا

بابراعظم نے کوہلی سے ایک اور ریکارڈ چھیننے پر نظریں جما لیں

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2021

بابراعظم نے کوہلی سے ایک اور ریکارڈ چھیننے پر نظریں جما لیں

لاہور (آن لائن )بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ بابراعظم کی دسترس میں آگیا، ٹی ٹونٹی کرکٹ میں تیز ترین 2500 رنز مکمل کرنے کیلئے 7 اننگز میں صرف 98 بنانے کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق بابراعظم کو مختصر فارمیٹ کی کرکٹ میں تیز ترین 2500 رنز مکمل کرنے کیلئے انھیں 7… Continue 23reading بابراعظم نے کوہلی سے ایک اور ریکارڈ چھیننے پر نظریں جما لیں

کم ترین ٹی ٹوئنٹی اننگز میں 20 نصف سنچریاں، قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا

datetime 1  اگست‬‮  2021

کم ترین ٹی ٹوئنٹی اننگز میں 20 نصف سنچریاں، قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا

لاہور (آن لائن ) قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کم ترین ٹی ٹونٹی اننگز میں 20 نصف سنچریاں سکور کرنے والے بلے باز بن گئے ہیں۔ بابراعظم نے گزشتہ روز ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹی ٹونٹی میں 40 گیندوں پر 51 رنز کی باری کھیلی، یہ ان کے ٹی ٹونٹی کیریئر کی 20 ویں… Continue 23reading کم ترین ٹی ٹوئنٹی اننگز میں 20 نصف سنچریاں، قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا

Page 4 of 9
1 2 3 4 5 6 7 8 9