منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

این اے 249 ری کاؤنٹنگ، پی ٹی آئی امیدوار کے ووٹ بڑھ گئے

datetime 7  مئی‬‮  2021

این اے 249 ری کاؤنٹنگ، پی ٹی آئی امیدوار کے ووٹ بڑھ گئے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی حلقہ این اے 249 ری کاؤنٹنگ میں پی ٹی آئی امیدوار کے ووٹ بڑھ گئے۔ الیکشن کمشن نے ری کاؤنٹنگ کے حوالے سے رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ 60 پولنگ اسٹیشنز کی آج دوبارہ گنتی کی گئی، نجی ٹی وی کے مطابق پیپلز پارٹی کے امیدوار قادر مندوخیل کے134 ووٹ… Continue 23reading این اے 249 ری کاؤنٹنگ، پی ٹی آئی امیدوار کے ووٹ بڑھ گئے

این اے 249 ضمنی انتخابات ایک پارٹی کے سوا تمام جماعتوں نے دوبارہ گنتی کا بائیکاٹ کردیا

datetime 6  مئی‬‮  2021

این اے 249 ضمنی انتخابات ایک پارٹی کے سوا تمام جماعتوں نے دوبارہ گنتی کا بائیکاٹ کردیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) این اے 249 پر پیپلز پارٹی کے علاوہ تمام جماعتوں نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے عمل کا بائیکاٹ کردیا۔جیو نیوز کے مطابق ریٹرننگ افسر کے آفس میں دوبارہ گنتی کے دوران پیپلزپارٹی کے علاوہ تمام جماعتوں نے دوبارہ گنتی کابائیکاٹ کردیا ہے۔تحریک انصاف نے بھی نتائج تسلیم نہ کرتے ہوئے دوباہ گنتی… Continue 23reading این اے 249 ضمنی انتخابات ایک پارٹی کے سوا تمام جماعتوں نے دوبارہ گنتی کا بائیکاٹ کردیا

این اے 249 ضمنی انتخاب ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے دوران 10 پولنگ سٹیشنز میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے کتنے ووٹ مسترد ہوئے؟پتہ چل گیا

datetime 6  مئی‬‮  2021

این اے 249 ضمنی انتخاب ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے دوران 10 پولنگ سٹیشنز میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے کتنے ووٹ مسترد ہوئے؟پتہ چل گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ، آن لائن)این اے 249ضمنی انتخابات میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے دوران 10 پولنگ اسٹیشنز کے 10 بیگز کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی مکمل ہو گئی، اس دوران عبدالقادر مندوخیل کے 6 جبکہ مفتاح اسماعیل کے 2 ووٹ مسترد ہوئے ہیں۔دوسری جانب پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن کمیشن… Continue 23reading این اے 249 ضمنی انتخاب ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے دوران 10 پولنگ سٹیشنز میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے کتنے ووٹ مسترد ہوئے؟پتہ چل گیا

این اے 249، حیران کن صورتحال، پیپلز پارٹی نے پہلی اور تحریک نے دوسری پوزیشن حاصل کر لی

datetime 30  اپریل‬‮  2021

این اے 249، حیران کن صورتحال، پیپلز پارٹی نے پہلی اور تحریک نے دوسری پوزیشن حاصل کر لی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کے حلقہ این اے 249 میں لمحہ بہ لمحہ صورتحال بدل رہی ہے، کبھی ن لیگ آگے نکل جاتی ہے تو کبھی پیپلز پارٹی، اس وقت پیپلز پارٹی کا پلڑا بھاری ہے، پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے ٹوئٹر پر 145 پولنگ اسٹیشنز کا رزلٹ شیئر کیا ہے جس کے… Continue 23reading این اے 249، حیران کن صورتحال، پیپلز پارٹی نے پہلی اور تحریک نے دوسری پوزیشن حاصل کر لی

تمام جماعتوں کی چھٹی، مقابلہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان رہ گیا

datetime 29  اپریل‬‮  2021

تمام جماعتوں کی چھٹی، مقابلہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان رہ گیا

کراچی (مانیٹرنگ + این این آئی) تمام جماعتوں کی چھٹی، مقابلہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے درمیان رہ گیا، نجی ٹی وی چینلز کی رپورٹس کے مطابق حلقہ این اے 249 کراچی میں غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کا سلسلہ جاری ہے،غیرحتمی اورغیرسرکاری نتائج کے مطابق 276 پولنگ اسٹیشنز میں سے 72کے نتائج موصول ہوچکے… Continue 23reading تمام جماعتوں کی چھٹی، مقابلہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان رہ گیا

این اے 249 ضمنی انتخابات مبینہ دھاندلی کی شکایات موصول ہونا شروع

datetime 29  اپریل‬‮  2021

این اے 249 ضمنی انتخابات مبینہ دھاندلی کی شکایات موصول ہونا شروع

کراچی ،لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی)پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا کے استعفے سے خالی ہونے والی نشست این اے 249 میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ضمنی الیکشن میں مبینہ انتخابی دھاندلی کی شکایات ابھی سے موصول ہونا شروع ہو گئی ہیں۔بلدیہ کے پولنگ اسٹیشن 225 میں ووٹرز… Continue 23reading این اے 249 ضمنی انتخابات مبینہ دھاندلی کی شکایات موصول ہونا شروع

پی ڈی ایم میں دراڑیں پڑنے کے بعد پیپلز پارٹی کا این اے 249میں بھرپورحصہ لینے کا اعلان

datetime 18  مارچ‬‮  2021

پی ڈی ایم میں دراڑیں پڑنے کے بعد پیپلز پارٹی کا این اے 249میں بھرپورحصہ لینے کا اعلان

کراچی(این این آئی)پی ڈی ایم میں دڑاریں پڑنے کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی نے این اے 249 میں بھرپورحصہ لینے کا اعلان کیاہے۔ذرائع کے مطابق سینیٹ کا الیکشن متفقہ طور پر لڑنے والی اپوزیشن جماعتوں نے کراچی کے حلقے این اے 249 پر علیحدہ علیحدہ حیثیت میں اپنے امیدوار میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا… Continue 23reading پی ڈی ایم میں دراڑیں پڑنے کے بعد پیپلز پارٹی کا این اے 249میں بھرپورحصہ لینے کا اعلان

فیصل واوڈا کے حلقہ این اے 249میں دوبارہ گنتی ہو گی یا نہیں ؟ عدالت نے شہباز شریف کی درخواست پر دھماکہ خیز فیصلہ سنا دیا

datetime 10  اگست‬‮  2018

فیصل واوڈا کے حلقہ این اے 249میں دوبارہ گنتی ہو گی یا نہیں ؟ عدالت نے شہباز شریف کی درخواست پر دھماکہ خیز فیصلہ سنا دیا

کراچی (نیوز ڈیسک)سندھ ہائیکورٹ نے فیصل واوڈا ، جمیل احمد اور ملک شہزاد اعوان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم دے دیاہے۔سندھ ہائیکورٹ کا کراچی میں قومی اسمبلی کے دو اور صوبائی اسمبلی کے ایک حلقے سے کامیاب امیدواوں کی نوٹی فیکشن جاری کرنے کا حکم سامنے آ گیا۔فیصل واوڈا، کیپٹن جمیل احمد… Continue 23reading فیصل واوڈا کے حلقہ این اے 249میں دوبارہ گنتی ہو گی یا نہیں ؟ عدالت نے شہباز شریف کی درخواست پر دھماکہ خیز فیصلہ سنا دیا

این اے249کراچی میں دوبارہ گنتی ،عدالت نے شہبازشریف کی درخواست پر بڑا فیصلہ سنا دیا

datetime 7  اگست‬‮  2018

این اے249کراچی میں دوبارہ گنتی ،عدالت نے شہبازشریف کی درخواست پر بڑا فیصلہ سنا دیا

کراچی ،اسلام آباد (سی پی پی)پاکستان مسلم لیگ( ن) کے صدر شہبازشریف کی کراچی کے حلقہ این اے 249 میں دوبارہ گنتی کی درخواست عدالت نے منظور کر لی ۔تفصیلات کے مطابق این اے 249 میں دوبار ہ گنتی کیلئے شہبازشریف نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کر لیاہے اور ان کی درخواست کو بھی سماعت… Continue 23reading این اے249کراچی میں دوبارہ گنتی ،عدالت نے شہبازشریف کی درخواست پر بڑا فیصلہ سنا دیا