جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

پی ٹی آئی کے اعلیٰ سطحی وفد کی ایم کیو ایم کے رہنمائوں سے ملاقات،ایم کیوایم پاکستان اپنے تمام مطالبات پر ڈٹ گئی

datetime 31  دسمبر‬‮  2020

پی ٹی آئی کے اعلیٰ سطحی وفد کی ایم کیو ایم کے رہنمائوں سے ملاقات،ایم کیوایم پاکستان اپنے تمام مطالبات پر ڈٹ گئی

کراچی(آن لائن)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکز بہادر آباد پر پاکستان تحریک انصاف کے ایک نمائندہ وفد نے فردوس شمیم نقوی کی قیادت میں ڈپٹی کنوینر کنور نوید جمیل اراکین رابطہ کمیٹی فیصل سبز واری،ابو بکر صدیقی اور حمید ا لظفر سے ملاقات کی ملاقات کے بعد میڈیا نمائندہ گان سے گفتگو کرتے ہوئے رابطہ… Continue 23reading پی ٹی آئی کے اعلیٰ سطحی وفد کی ایم کیو ایم کے رہنمائوں سے ملاقات،ایم کیوایم پاکستان اپنے تمام مطالبات پر ڈٹ گئی

حکومت سے علیحدگی سمیت دیگر آپشنز، حکومتی طفل تسلیوں سے دلبرداشتہ ایم کیو ایم نے بڑے فیصلے کی تیاری شروع کر دی

datetime 13  فروری‬‮  2020

حکومت سے علیحدگی سمیت دیگر آپشنز، حکومتی طفل تسلیوں سے دلبرداشتہ ایم کیو ایم نے بڑے فیصلے کی تیاری شروع کر دی

کراچی(آن لائن) ایم کیوایم پاکستان نے بڑے فیصلے کی تیاری شروع کردی، ایم کیوایم پاکستان رابطہ کمیٹی کے ارکان نے سرجوڑ لیے ہیں اور حکومت سے علیحدگی سمیت دیگر آپشنز پرغورجاری ہے۔ حکومتی طفل تسلیوں سے دلبرداشتہ سینئر ارکان کا حکومت سے علیحدہ ہونے کا مشورہ۔تفصیلات کے مطابق حکمران جماعت تحریک انصاف اور متحدہ قومی… Continue 23reading حکومت سے علیحدگی سمیت دیگر آپشنز، حکومتی طفل تسلیوں سے دلبرداشتہ ایم کیو ایم نے بڑے فیصلے کی تیاری شروع کر دی

’’ایم کیو ایم پاکستان نے اپوزیشن بنچوں پر جانے کا عندیہ دیدیا ‘‘وفاقی کابینہ میں واپسی کس ایک صورت میں  ہو سکتی ہے ؟تحریک انصاف کو دوٹوک پیغام دیدیا گیا

datetime 14  جنوری‬‮  2020

’’ایم کیو ایم پاکستان نے اپوزیشن بنچوں پر جانے کا عندیہ دیدیا ‘‘وفاقی کابینہ میں واپسی کس ایک صورت میں  ہو سکتی ہے ؟تحریک انصاف کو دوٹوک پیغام دیدیا گیا

کراچی (آن لائن) ایم کیوایم پاکستان کے مرکزی رہنما فیصل سبزواری نے وفاقی حکومت سے علیحدگی کا عندیہ دے دیا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل سبزواری نے اسد عمر سے ملاقات کے حوالے سے کہا کہ اسد عمر نے ہمیں بتایا کہ وہ ایم کیو ایم پاکستان کے تحفظات دور کرنا چاہتے ہیں۔… Continue 23reading ’’ایم کیو ایم پاکستان نے اپوزیشن بنچوں پر جانے کا عندیہ دیدیا ‘‘وفاقی کابینہ میں واپسی کس ایک صورت میں  ہو سکتی ہے ؟تحریک انصاف کو دوٹوک پیغام دیدیا گیا

ایم کیوایم پاکستان کا ارشد وہرہ کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2017

ایم کیوایم پاکستان کا ارشد وہرہ کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ

کراچی(این این آئی) ایم کیوایم پاکستان نے ڈپٹی میئر کراچی ارشد وہرہ کے عہدے سے مستعفی نہ ہونے پر ان کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کیا ہے۔ارشد وہرہ گزشتہ دنوں ہی ایم کیوایم پاکستان چھوڑ کر پاک سرزمین پارٹی میں شامل ہوئے جبکہ انہوں نے پارٹی تبدیل کرنے کے بعد ڈپٹی میئر کا… Continue 23reading ایم کیوایم پاکستان کا ارشد وہرہ کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ

(ن) لیگ کی حمایت میں ووٹ کیوں دیا؟ اہم سیاسی جماعت نے اپنے سینیٹر کو پارٹی سے نکال دیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2017

(ن) لیگ کی حمایت میں ووٹ کیوں دیا؟ اہم سیاسی جماعت نے اپنے سینیٹر کو پارٹی سے نکال دیا

کراچی(این این آئی) ایم کیوایم پاکستان نے انتخابی اصلاحات کے لیے (ن) لیگ کو ووٹ دینے پر میاں عتیق کی بنیادی پارٹی رکنیت ختم کردی۔مسلم لیگ (ن) نے گزشتہ روز سینیٹ سے انتخابی اصلاحات بل منظور کرایا جس میں پیپلزپارٹی کی جانب سے پیش کی گئی ترمیم ایک ووٹ سے مسترد ہوگئی اور وہ ایک… Continue 23reading (ن) لیگ کی حمایت میں ووٹ کیوں دیا؟ اہم سیاسی جماعت نے اپنے سینیٹر کو پارٹی سے نکال دیا

ایم کیوایم (پاکستان ) کے دس مطالبات

datetime 30  دسمبر‬‮  2016

ایم کیوایم (پاکستان ) کے دس مطالبات

کراچی (این این آئی) متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان ) کے نشتر پارک میں ہونے والے عظیم الشان جلسہ عام میں10اہم قرار دادیں پیش کی گئیں جنکی کنوینر ایم کیوایم (پاکستان) ڈاکٹر محمدفاروق ستار نے ہاتھ اٹھوا کر شرکائے جلسہ سے منظوری لی ۔ شرکائے جلسہ نے زبردست تائید کے ساتھ قرار دادوں کو منظور کیاجوترتیب… Continue 23reading ایم کیوایم (پاکستان ) کے دس مطالبات

کراچی جلسہ،ایم کیو ایم(پاکستان ) نے کچھ کوحیران کچھ کوپریشان کردیا،نیا ریکارڈ قائم

datetime 30  دسمبر‬‮  2016

کراچی جلسہ،ایم کیو ایم(پاکستان ) نے کچھ کوحیران کچھ کوپریشان کردیا،نیا ریکارڈ قائم

کراچی (این این آئی)کراچی (این این آئی) متحدہ یکجہتی جلسہ ایم کیوایم (پاکستان ) کی تاریخ کو دہراتے ہوئے آغاز سے قبل ہی نہ صرف جلسہ کا پنڈال بھر چکا تھا بلکہ اطراف کی گلیاں اور سڑکوں پر صرف سر ہی سر نظر آرہے تھے جبکہ ایم اے جناح روڈ پر آنیوالی دیگر ذیلی سڑکوں… Continue 23reading کراچی جلسہ،ایم کیو ایم(پاکستان ) نے کچھ کوحیران کچھ کوپریشان کردیا،نیا ریکارڈ قائم

ایم کیوایم پاکستان کامتحدہ کے بانی کوایک اوربڑاجھٹکا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2016

ایم کیوایم پاکستان کامتحدہ کے بانی کوایک اوربڑاجھٹکا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ایم کیو ایم پاکستان نے متحدہ کے بانی کو ایک اور جھٹکا دیدیا، ایم کیو ایم پاکستان نے مقدمات کی پیروی سے دستبرداری کا اعلان کردیا ہے جس کے بعد وکلاء پاکستان میںمتحدہ بانی کے خلاف قائم مقدمات کیلئے عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے۔ایم کیوایم پاکستان نے لندن میں مقیم بانی متحدہ… Continue 23reading ایم کیوایم پاکستان کامتحدہ کے بانی کوایک اوربڑاجھٹکا

پاکستان کے اہم شہرمیں دوبارہ ایم کیوایم پاکستان بارے بینرزلگ گئے

datetime 18  اکتوبر‬‮  2016

پاکستان کے اہم شہرمیں دوبارہ ایم کیوایم پاکستان بارے بینرزلگ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے شہرحیدرآبادمیں ایک مرتبہ پھرایم کیوایم پاکستان کے خلاف بینرزلگ گئے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق حیدرآبادمیں ایک مرتبہ پھرایم کیوایم پاکستان کے خلاف بینرزلگ گئےاوران بینرزکونامعلوم افراد نے لگایاہے ۔ان بینروں میں لکھاگیاہے کہ ایم کیوایم پاکستان کے ارکان اسمبلی میں مستعفی ہوں جب کہ ابھی تک بینرزلگانے والے افراد کاسراغ نہیں لگایاجاسکاہے ۔

Page 1 of 2
1 2