حکومت مخالف مظاہروں میں شدت ،ایرانی پولیس اور سکیورٹی فورسز نے مظاہرین پر گولیاں چلا دیں
تہران (این این آئی)ایران میں حکومت کی طرف سے یوکرین کا مسافر جہاز مارگرائے جانے کی غلطی تسلیم کرنے بعد ملک میں حکومت کے خلاف تیسرے روز مظاہرے ہوئے جن میں سیکڑوں افراد نے ایرانی رجیم کے خلاف نعرے بازی کی۔ اس موقع پر پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی طرف سے پرتشدد حربے استعمال کیے… Continue 23reading حکومت مخالف مظاہروں میں شدت ،ایرانی پولیس اور سکیورٹی فورسز نے مظاہرین پر گولیاں چلا دیں