حکومت کا ایئر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا فیصلہ، ہیلی کاپٹرز خریدنے کی منظوری
لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے مالی سال 2021-22ء سے لاہور سمیت صوبے بھر میں ایئر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں پنجاب حکومت 50 کروڑ روپے کی لاگت سے 2 ہیلی کاپٹر خریدے گی۔ بتایا گیا ہے کہ ایئرایمبولینس سروس کے طور پر استعمال میں لائے جانے والے… Continue 23reading حکومت کا ایئر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا فیصلہ، ہیلی کاپٹرز خریدنے کی منظوری