اٹلی میں ایک روز میں کرونا میں مبتلا افراد کی تعداد 3 ہزار ہو گئی
روم (این این آئی )کرونا وائرس اٹلی میں مسلسل پھیل رہا ہے۔ ایک دن کے اندر اٹلی میں کرونا کے باعث 349 افراد لقمہ اجل بن گئے جب کہ مزید تین ہزار افراد کے کرونا کا شکار ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اٹلی میں اب تک 2158 ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔ مرنے والوں… Continue 23reading اٹلی میں ایک روز میں کرونا میں مبتلا افراد کی تعداد 3 ہزار ہو گئی