آرمی ایکٹ میں نئے باب کا اضافہ ,وزیر اعظم عمران خان کو بڑا اختیار دینے کا فیصلہ ،اب مدت ملازمت میں توسیع کہیں بھی چیلنج نہیں ہوسکے گی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے منظور کردہ مسودے میں ایک نیا باب شامل کر لیا ،تفصیلات کے مطابق حکومت نے نیا باب آرٹیکل 43 میں ترمیم کے ساتھ آرمی ایکٹ 1952 میں شامل کیا ہے۔ نئے باب کے مطابق نئے آرمی چیف کی تعیناتی وزیراعظم کی سفارش… Continue 23reading آرمی ایکٹ میں نئے باب کا اضافہ ,وزیر اعظم عمران خان کو بڑا اختیار دینے کا فیصلہ ،اب مدت ملازمت میں توسیع کہیں بھی چیلنج نہیں ہوسکے گی