آئی جی اور ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کے درمیان تنازع شدت اختیار کرگیا
اسلا م آباد (این این آئی)انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد اور ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کے درمیان تنازع شدت اختیار کرگیا، شکوے عدالت تک پہنچ گئے۔آئی جی اسلام آباد کی ہدایت پر ایڈووکیٹ جنرل کے ساتھ منسلک اہلکاروں کو واپس بلا لیا گیا۔ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد جہانگیر جدون کے آفس سے منسلک 5 پولیس… Continue 23reading آئی جی اور ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کے درمیان تنازع شدت اختیار کرگیا