انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم 17 سال بعد پاکستان پہنچ گئی
انگلش کرکٹ ٹیم 17 سال بعد پاکستان پہنچ گئی، پی سی بی کے اعلیٰ حکام نے استقبال کیا کراچی (این این آئی)انگلش کرکٹ ٹیم 17 سال بعد لندن سے برابستہ دبئی پاکستان پہنچ گئی، پرواز نے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر لینڈ کیا۔ایوی ایشن زرائع کے مطابق انگلش کرکٹ ٹیم دبئی سے امارات… Continue 23reading انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم 17 سال بعد پاکستان پہنچ گئی