سعودی عرب میں کروناوائرس کا شُبہ چین سے آنے والی دو بھارتی خواتین سے متعلق سعودی عرب کا اہم فیصلہ، دونوں بہنیں کیا نہیں کر سکتیں ، احکامات جاری کر دیئے گئے
ریاض (این این آئی)چین کے وزٹ کے بعد سعودی عرب پہنچنے والی دو بھارتی خواتین کو کرونا وائرس کے شبے میں الگ کر دیا گیا ہے اور طبی عملے کے سوا انہیں کسی دوسرے شخص سے عارضی طور پر ملنے سے روک دیا گیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق چین سے آنے والی دو بھارتی… Continue 23reading سعودی عرب میں کروناوائرس کا شُبہ چین سے آنے والی دو بھارتی خواتین سے متعلق سعودی عرب کا اہم فیصلہ، دونوں بہنیں کیا نہیں کر سکتیں ، احکامات جاری کر دیئے گئے