فضائی پروازوں کی صورتحال معمول پر آنے میں کتنے سال لگ سکتے ہیں؟ انٹرنیشنل ائیر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے بتا دیا
نیویارک (این این آئی)انٹرنیشنل ائیر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن (آیاٹا) کے ڈائریکٹر جنرل الیگزینڈر ڈی جیونیاک کا کہنا ہیکہ دنیا بھر میں فضائی پروازوں کی صورتحال معمول پر آنے میں 4 سال لگ سکتے ہیں۔ ڈائریکٹر جنرل الیگزینڈر ڈی جیونیاک نے کہا کہ ائیر ٹریفک کی بحالی مختلف ملکوں میں سرحدیں کھولنے سے مشروط ہے، پہلے… Continue 23reading فضائی پروازوں کی صورتحال معمول پر آنے میں کتنے سال لگ سکتے ہیں؟ انٹرنیشنل ائیر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے بتا دیا