امریکہ پاکستانی مصنوعات درآمدکرنے والا سب سے بڑاملک جانتے ہیں چین کس نمبر پر رہا؟
لاہور( این این آئی)رواں مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ کے دوران امریکہ پاکستانی مصنوعات درآمدکرنے والا سب سے بڑاملک رہااوراس کے بعدسب سے زیادہ پاکستانی برآمدات چین اورپھربرطانیہ کوکی گئیں۔ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ آٹھ ماہ کے دوران امریکہ کو کل 2ارب 75کروڑ 50 لاکھ ڈالرمالیت کی برآمدات کی گئیں جوڈھائی فیصد سے زائد… Continue 23reading امریکہ پاکستانی مصنوعات درآمدکرنے والا سب سے بڑاملک جانتے ہیں چین کس نمبر پر رہا؟