امریکا اور چین کے مابین تجارتی مذاکرات کے نئے دور کا آغاز
بیجنگ(این این آئی)امریکی تجارتی مذاکرات کاروں پر مشتمل ایک وفد چینی دارالحکومت بیجنگ پہنچ گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس وفد کی قیادت امریکی تجارتی مندوب رابرٹ لائٹ ہائزر اور وزیر خزانہ اسٹیون منوچن مشترکہ طور پر کر رہے ہیں۔ اس وفد نے اپنے مذاکرات کا آغاز کر دیا ہے۔ چینی وزارت تجارت کے ایک ترجمان کے… Continue 23reading امریکا اور چین کے مابین تجارتی مذاکرات کے نئے دور کا آغاز