منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

امریکا کے جدید ترین میزائل ڈیفنس سسٹم کی اسرائیل میں تنصیب

datetime 5  مارچ‬‮  2019

امریکا کے جدید ترین میزائل ڈیفنس سسٹم کی اسرائیل میں تنصیب

برسلز(این این آئی)یورپ میں امریکی کمان کی ترجمان نے اعلان کیاہے کہ امریکی فوج نے جدید ترین میزائل شکن سسٹم تھاڈ کو اسرائیل میں نصب کر دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترجمان نے گزشتہ روز ایک بیان میں کہاکہ اقدام کا مقصد اس نوعیت کے ہتھیاروں کو دنیا بھر میں جلد تعینات کرنے کے… Continue 23reading امریکا کے جدید ترین میزائل ڈیفنس سسٹم کی اسرائیل میں تنصیب

امریکا نے خوان گوآئیڈو کے حوالے سے وینزویلا کو خبردار کر دیا

datetime 5  مارچ‬‮  2019

امریکا نے خوان گوآئیڈو کے حوالے سے وینزویلا کو خبردار کر دیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے وینزویلا کی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپوزیشن رہنما ء خوان گوآئیڈو کی وطن واپسی پر ان کے خلاف کسی کارروائی سے باز رہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گوآئیڈو لاطینی امریکی ملکوں کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچے ہیں۔ قبل ازیں گوآئیڈو نے اپنے حامیوں سے درخواست… Continue 23reading امریکا نے خوان گوآئیڈو کے حوالے سے وینزویلا کو خبردار کر دیا

دو بڑے اسلامی ممالک میں فوجی معاہدے امریکا بھی کھل کر سامنے آگیا ، بڑا اعلان کر دیا ‎

datetime 4  مارچ‬‮  2019

دو بڑے اسلامی ممالک میں فوجی معاہدے امریکا بھی کھل کر سامنے آگیا ، بڑا اعلان کر دیا ‎

واشنگٹن(این این آئی)خلیجی ریاست قطر اور ترکی کے درمیان طے پایا دفاعی تعاون کا معاہدہ عالمی سطح پر مسلسل متنازع ہوتا جا رہا ہے۔ امریکی ذرائع ابلاغ نے بھی اس پر سوالات اٹھانا شروع کردئیے۔امریکا کی ایک نیوز ویب سائیٹ کی جانب سے شائع کی گئی ایک تفصیلی رپورٹ میں کہا گیا کہ قطر اور… Continue 23reading دو بڑے اسلامی ممالک میں فوجی معاہدے امریکا بھی کھل کر سامنے آگیا ، بڑا اعلان کر دیا ‎

دیکھنا ہوگاایرانی وزیرخارجہ کااستعفیٰ قبول ہوتاہے یا نہیں : امریکا

datetime 26  فروری‬‮  2019

دیکھنا ہوگاایرانی وزیرخارجہ کااستعفیٰ قبول ہوتاہے یا نہیں : امریکا

واشنگٹن(این این آئی) امریکی سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو نے ایرانی وزیر خارجہ کے اعلان پر کہاہے کہ یہ دیکھنا ہوگا کہ یہ استعفیٰ قبول ہوتا ہے یا نہیں۔امریکی ٹی وی کے مطابق امریکی سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو نے ایرانی وزیر خارجہ کے اعلان پر تبصرہ کرتے ہوئے ٹویٹ کی کہ یہ دیکھنا ہوگا کہ یہ… Continue 23reading دیکھنا ہوگاایرانی وزیرخارجہ کااستعفیٰ قبول ہوتاہے یا نہیں : امریکا

امریکا کا مشرق وسطیٰ امن کانفرنس میں فلسطین سے مذاکرات نہ کرنے کا اعلان

datetime 9  فروری‬‮  2019

امریکا کا مشرق وسطیٰ امن کانفرنس میں فلسطین سے مذاکرات نہ کرنے کا اعلان

واشنگٹن(این این آئی)امریکی حکام نے کہاہے کہ فلسطینی رہنماؤں کو آئندہ ہفتے منعقد کی جانے والی مشرق وسطیٰ امن کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ پولینڈ اور امریکا اس کانفرنس کے مشترکہ میزبان ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے سے بات چیت کرتے ہوئے ایک سینئر امریکی اہلکار نے بتایا کہ اس دوران وائٹ ہاؤس کے… Continue 23reading امریکا کا مشرق وسطیٰ امن کانفرنس میں فلسطین سے مذاکرات نہ کرنے کا اعلان

امریکا کا تخفیف اسلحہ کے معاہدے (آئی این ایف) سے دستبرداری کا اعلان

datetime 2  فروری‬‮  2019

امریکا کا تخفیف اسلحہ کے معاہدے (آئی این ایف) سے دستبرداری کا اعلان

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے تخفیف اسلحہ کے معاہدے (آئی این ایف) سے دستبرداری کا اعلان کر دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیونے کہاکہ اگر روس نے اپنے موقف میں تبدیلی نہ کی تو چھ ماہ بعد اس معاہدے پر جاری عمل درآمد بند کر دیا جائے گا۔ امریکا الزام عائد… Continue 23reading امریکا کا تخفیف اسلحہ کے معاہدے (آئی این ایف) سے دستبرداری کا اعلان

سفارت کاروں کے خلاف وینزوویلا کے خطرے کا جواب دیا جائے گا : امریکا

datetime 28  جنوری‬‮  2019

سفارت کاروں کے خلاف وینزوویلا کے خطرے کا جواب دیا جائے گا : امریکا

واشنگٹن (این این آئی )امریکہ نے وینزویلا کو متنبہ کیا ہے کہ امریکی سفیروں یا اپوزیشن رہنما خوان گوئیدو کے خلاف کسی بھی خطرے کا بھر پور جواب دیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکہ کی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن کا کہنا تھا کہ اس طرح کی دھمکی قانون کی حکمرانی پر… Continue 23reading سفارت کاروں کے خلاف وینزوویلا کے خطرے کا جواب دیا جائے گا : امریکا

2020 میں امریکا کی جگہ چین معاشی سپرپاور ہوگا : تحقیق

datetime 15  جنوری‬‮  2019

2020 میں امریکا کی جگہ چین معاشی سپرپاور ہوگا : تحقیق

اسلام آباد(این این آئی)اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک نے اپنی تازی ترین رپورٹ میں کہاہے کہ امریکا کو اس وقت دنیا کی معاشی سپرپاور ہونے کا اعزاز حاصل ہے مگر ایک سال میں یہ اس سے چھین جائے گا اور جب ایسا ہوجائے گا تو پھر وہ کبھی دوبارہ ٹاپ پوزیشن پر نہیں آسکے گا۔اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک… Continue 23reading 2020 میں امریکا کی جگہ چین معاشی سپرپاور ہوگا : تحقیق

ایران بیلسٹک میزائلوں سے متعلق تمام سرگرمیوں سے دستبردار ہوجائے،امریکا

datetime 4  جنوری‬‮  2019

ایران بیلسٹک میزائلوں سے متعلق تمام سرگرمیوں سے دستبردار ہوجائے،امریکا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ ایرانی رجیم کی عالمی سلامتی کو دھمکیوں کے بعد امریکا خاموش تماشائی بنے کھڑا نہیں رہے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق مائیک پومپیو ایران کے بین البر اعظمی بیلسٹک میزائل کے ہم پلہ خلائی شٹل کے تجربے کے منصوبے کا حوالہ دے رہے تھے۔امریکا نے ایران… Continue 23reading ایران بیلسٹک میزائلوں سے متعلق تمام سرگرمیوں سے دستبردار ہوجائے،امریکا

Page 14 of 25
1 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 25