توشہ خانہ سکینڈل ٗ وہ کون سا تحفہ ہے جس کی تفصیل سامنے آگئی تو دوست ملک کے سامنے شرمندگی اٹھانا پڑے گی ؟ سینئر صحافی نے بڑا دعویٰ کردیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم کو ملنے والے تحائف کے بارے میں اس وقت طرح طرح کی افواہیں زیرگردش ہیں اسی متعلق سینئر صحافی امداد سومرو نے دعویٰ کیا ہے کہ دراصل ہیروں سے جڑی ایک گھڑی کا معاملہ ہے جو تحفے میں ملی لیکن حکمران طبقہ نے اسے بازارمیں فروخت کردیا اور وہ گھڑی… Continue 23reading توشہ خانہ سکینڈل ٗ وہ کون سا تحفہ ہے جس کی تفصیل سامنے آگئی تو دوست ملک کے سامنے شرمندگی اٹھانا پڑے گی ؟ سینئر صحافی نے بڑا دعویٰ کردیا