بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخواکی نگران حکومت پر عائد بڑی پابندی ختم کردی

datetime 2  مارچ‬‮  2023

الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخواکی نگران حکومت پر عائد بڑی پابندی ختم کردی

اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا کی نگراں حکومت کو ٹرانسفر پوسٹنگ کی اجازات دے دی،الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ خبیرپختوانخوا کی نگران حکومت گریڈ 16تک پوسٹنگ اینڈ ٹرانسفر کر سکتی ہے، نگراں حکومت نے پوسٹنگ ٹرانسفر سے متعلق اجازات مانگی تھی، الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے سے صوبائی نگران حکومت… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخواکی نگران حکومت پر عائد بڑی پابندی ختم کردی

الیکشن کمیشن نے خفیہ بیلٹ کے ذریعے سینیٹ انتخابات کی تیاریاں مکمل کرلیں

datetime 25  فروری‬‮  2021

الیکشن کمیشن نے خفیہ بیلٹ کے ذریعے سینیٹ انتخابات کی تیاریاں مکمل کرلیں

پشاور/ اسلام آباد(این این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خفیہ بیلٹ کے ذریعے سینیٹ انتخابات کی تیاریاں مکمل کرلیں۔الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے خفیہ بیلٹ کے ذریعے سینیٹ الیکشن کی تیاری شروع کردی ہے اور اس حوالے سے ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ الیکشن ذرائع کے مطابق ووٹرز کو چار… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے خفیہ بیلٹ کے ذریعے سینیٹ انتخابات کی تیاریاں مکمل کرلیں

 حلقہ این اے 259میں ضمنی انتخاب،الیکشن کمیشن نے  حتمی نتیجے کااعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2019

 حلقہ این اے 259میں ضمنی انتخاب،الیکشن کمیشن نے  حتمی نتیجے کااعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

کوئٹہ (آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حلقہ این اے 259ڈیرہ بگٹی کم کوہلو،کم بارکھان،کم سبی،کم لہڑی کے ضمنی انتخابات میں جمہوری وطن پارٹی کے کامیاب ہونے والے امیدوار نوابزادہ شاہ زین بگٹی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ڈیرہ بگٹی کے قومی اسمبلی کی… Continue 23reading  حلقہ این اے 259میں ضمنی انتخاب،الیکشن کمیشن نے  حتمی نتیجے کااعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

آئندہ عام انتخابات پرانے طریقہ کار پر ہی ہوں گے یا الیکٹرانک ووٹنگ ہوگی؟الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حیرت انگیز اعلان کردیا

datetime 12  فروری‬‮  2019

آئندہ عام انتخابات پرانے طریقہ کار پر ہی ہوں گے یا الیکٹرانک ووٹنگ ہوگی؟الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حیرت انگیز اعلان کردیا

چکوال(این این آئی) ایڈیشنل ڈائریکٹر الیکشن کمیشن آف پاکستان چوہدری ندیم قاسم نے کہا ہے کہ فوری طور پر الیکٹرانک ووٹنگ کی کوئی گنجائش نہیں البتہ اگلے عام انتخابات مزید شفاف کرانے کیلئے فارم45کے حوالے سے حالیہ انتخابات میں جو صورتحال پیدا ہوئی تھی اس کو مزید بہتر بنا رہے ہیں اور آئندہ الیکشن میں… Continue 23reading آئندہ عام انتخابات پرانے طریقہ کار پر ہی ہوں گے یا الیکٹرانک ووٹنگ ہوگی؟الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حیرت انگیز اعلان کردیا

ہارس ٹریڈنگ کا اعتراف، الیکشن کمیشن نے پیپلزپارٹی کے اہم رہنما کو طلب کرلیا،پیش نہ ہونے کی صورت میں غیر حاضری میں فیصلہ سنا دیا جائے گا

datetime 29  ستمبر‬‮  2018

ہارس ٹریڈنگ کا اعتراف، الیکشن کمیشن نے پیپلزپارٹی کے اہم رہنما کو طلب کرلیا،پیش نہ ہونے کی صورت میں غیر حاضری میں فیصلہ سنا دیا جائے گا

اسلام آباد(آئی این پی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سندھ اسمبلی میں تقریر کے دوران ہارس ٹریڈنگ کا اعتراف کرنے والے پیپلز پارٹی کے رہنما تیمور تالپور کوطلبی کا نوٹس جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی)کی جانب سے تیمور تالپور کو 4 اکتوبر کو طلب کر لیا گیا ہے۔ تیمور تالپور نے… Continue 23reading ہارس ٹریڈنگ کا اعتراف، الیکشن کمیشن نے پیپلزپارٹی کے اہم رہنما کو طلب کرلیا،پیش نہ ہونے کی صورت میں غیر حاضری میں فیصلہ سنا دیا جائے گا

الیکشن کمیشن نے وزیراعظم عمران خان، حمزہ شہباز،کیپٹن (ر)صفدر سمیت دیگر14افراد کو بڑی خوشخبری سنادی

datetime 17  ستمبر‬‮  2018

الیکشن کمیشن نے وزیراعظم عمران خان، حمزہ شہباز،کیپٹن (ر)صفدر سمیت دیگر14افراد کو بڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد (این این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیراعظم عمران خان، حمزہ شہباز،کیپٹن (ر)صفدراور سینیٹر پرویز رشید سمیت دیگر 14افراد کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں پر جاری کئے گئے نوٹسز واپس لے لئے ۔پیر کو الیکشن کمیشن میں این اے 63، این اے 162،این اے 120 اور پی پی 20 میں ضابطہ… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے وزیراعظم عمران خان، حمزہ شہباز،کیپٹن (ر)صفدر سمیت دیگر14افراد کو بڑی خوشخبری سنادی

انتظامیہ میں سیاسی مداخلت پر تحریک انصاف کے اس رکن اسمبلی کے خلاف کارروائی کی جائے ٗ الیکشن کمیشن نے اسپیکر قومی اسمبلی کوسفارش کردی

datetime 16  ستمبر‬‮  2018

انتظامیہ میں سیاسی مداخلت پر تحریک انصاف کے اس رکن اسمبلی کے خلاف کارروائی کی جائے ٗ الیکشن کمیشن نے اسپیکر قومی اسمبلی کوسفارش کردی

اسلام آباد(این این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسپیکر قومی اسمبلی سے سفارش کی ہے کہ انتظامیہ میں سیاسی مداخلت پر پی ٹی آئی رکن اسمبلی کے خلاف کارروائی کی جائے۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈپٹی کمشنر چکوال غلام صغیر شاہد نے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی سردار ذوالفقار علی کے خلاف… Continue 23reading انتظامیہ میں سیاسی مداخلت پر تحریک انصاف کے اس رکن اسمبلی کے خلاف کارروائی کی جائے ٗ الیکشن کمیشن نے اسپیکر قومی اسمبلی کوسفارش کردی

انتخابات 2018ء کا آخری مرحلہ بھی مکمل ،مخصوص نشستیں ملاکرتحریک انصاف کی کتنی نشستیں ہوگئیں؟ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے ہاتھ کیا آیا؟تازہ ترین پارٹی پوزیشن جاری

datetime 11  اگست‬‮  2018

انتخابات 2018ء کا آخری مرحلہ بھی مکمل ،مخصوص نشستیں ملاکرتحریک انصاف کی کتنی نشستیں ہوگئیں؟ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے ہاتھ کیا آیا؟تازہ ترین پارٹی پوزیشن جاری

اسلام آباد(آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی و صوبائی اسمبلیوں میں خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص 221 نشستوں پر ارکان اسمبلی کے نوٹیفکیشن جاری کردئیے جس کے اب انتخابات 2018ء4 کا آخری مرحلہ بھی مکمل ہوگیا اور تمام جماعتوں کی انتخابی پوزیشن واضح ہوگئی ہے ، مرکز میں پاکستان تحریک انصاف 158نشستوں کے… Continue 23reading انتخابات 2018ء کا آخری مرحلہ بھی مکمل ،مخصوص نشستیں ملاکرتحریک انصاف کی کتنی نشستیں ہوگئیں؟ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے ہاتھ کیا آیا؟تازہ ترین پارٹی پوزیشن جاری

الیکشن کمیشن نے قومی وصوبائی اسمبلیوں میں خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کا اعلان کردیا،تحریک انصاف بازی لے گئی، نشستوں میں بڑا اضافہ

datetime 11  اگست‬‮  2018

الیکشن کمیشن نے قومی وصوبائی اسمبلیوں میں خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کا اعلان کردیا،تحریک انصاف بازی لے گئی، نشستوں میں بڑا اضافہ

اسلام آباد(آئی این پی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی وصوبائی اسمبلیوں میں خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کا اعلان کردیا ،قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کو خواتین کی 28،اقلیتی 5،پاکستان مسلم لیگ (ن) کو خواتین کی 16،اقلیتی 2، پاکستان پیپلزپارٹی کو خواتین کی 9،اقلیتی 2 اور متحدہ مجلس عمل کو خواتین کی 2جبکہ… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے قومی وصوبائی اسمبلیوں میں خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کا اعلان کردیا،تحریک انصاف بازی لے گئی، نشستوں میں بڑا اضافہ

Page 1 of 4
1 2 3 4