بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

پاناما کیس،سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن نے بھی نوازشریف کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 28  جولائی  2017

پاناما کیس،سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن نے بھی نوازشریف کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیا

اسلام آباد(این این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ کے پاناما کیس میں فیصلے کے بعد میاں نواز شریف کی اسمبلی رکنیت ختم کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق نوٹیفیکیشن سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں کیا گیا اور نواز شریف کی قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120… Continue 23reading پاناما کیس،سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن نے بھی نوازشریف کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیا

این اے 260کے حتمی نتیجے کا اعلان،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا

datetime 20  جولائی  2017

این اے 260کے حتمی نتیجے کا اعلان،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا

کوئٹہ (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حلقہ این اے 260کے ضمنی انتخاب میں جمعیت علماء اسلام کے امیدوار انجینئر عثمان بادینی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جمعرات کے روز جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 260کوئٹہ کم چاغی کم نوشکی کے ضمنی انتخاب میں انجینئر میرعثمان… Continue 23reading این اے 260کے حتمی نتیجے کا اعلان،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا

بھارتی ہیکرز نے پاکستان اہم ترین ادارے کی ویب سائٹ ہیک کرلی کیا پیغام لکھ دیا۔۔۔؟

datetime 30  دسمبر‬‮  2016

بھارتی ہیکرز نے پاکستان اہم ترین ادارے کی ویب سائٹ ہیک کرلی کیا پیغام لکھ دیا۔۔۔؟

اسلام آباد( این این آئی) بھارتی ہیکرز نے پاکستان اہم ترین ادارے کی ویب سائٹ ہیک کرلی کیا پیغام لکھ دیا۔۔۔؟ حکام کی دوڑیں لگ گئیں,بھارتی ہیکرز نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ویب سائٹ ہیک کرکے پاکستان مخالف مختلف پیغام نشر کرتے رہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز بھارتی ہیکرز کی جانب سے الیکشن… Continue 23reading بھارتی ہیکرز نے پاکستان اہم ترین ادارے کی ویب سائٹ ہیک کرلی کیا پیغام لکھ دیا۔۔۔؟

336ارکان پارلیمنٹ رکنیت سے ہاتھ دھوبیٹھے ، بڑے بڑے نام شامل،نوٹیفکیشن جاری 

datetime 15  اکتوبر‬‮  2016

336ارکان پارلیمنٹ رکنیت سے ہاتھ دھوبیٹھے ، بڑے بڑے نام شامل،نوٹیفکیشن جاری 

اسلام آباد (این این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے والے سینیٹ وقومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 336 ارکان کی رکنیت معطل کردی ہے جس کا باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ ہفتہ کو الیکشن کمیشن نے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے والے سینیٹ وقومی اور صوبائی… Continue 23reading 336ارکان پارلیمنٹ رکنیت سے ہاتھ دھوبیٹھے ، بڑے بڑے نام شامل،نوٹیفکیشن جاری 

Page 4 of 4
1 2 3 4